چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل، عارف نواز کی جگہ شعیب دستگیر کو عہدہ سونپ دیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کا سلسلہ تھم نہ سکا، چند مہنیوں میں چار بار آئی جی پولیس کو تبدیل کر دیا گیا، شعیب دستگیر کو پنجاب پولیس کی سربراہی مل گئی۔ پنجاب پولیس کا سربراہ پھر تبدیل ہوگیا، آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو فارغ کردیا مزید پڑھیں

لاہور: شوکت خانم کینسر ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر ملیحہ کوکب کی پراسرار موت، سنسنی خیز انکشافات

لاہور (ڈیلی اردو) شوکت خانم کینسر ہسپتال کے واش روم میں لیڈی ڈاکٹر کی موت، مقامی مجسٹریٹ کی مدد سے پوسٹمارٹم نہ کروانے کی اجازت لے کر ورثاء لاش لے گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ خودکشی کا واقعہ لگتا ہے۔ پولیس کے مطابق ورثاء بھی اس سے باخبر ہیں۔ ذرائع مطابق مقتولہ نے سخت ڈپریشن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: دو دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر دو دھماکوں میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ Two killed Four injured in an IED blast in Panchayat building during back to village programme in #Hakoora #Bodasgam #Kashmir — Ashraf Wani اشرف وانی (@ashraf_wani) November 26, 2019 مقامی صحافیوں کے مطابق پہلا دھماکا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: 2 ہزار سے زائد خواتین شہید اور 11 ہزار کی عصمت دری کی گئی، رپورٹ

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں 1989ء سے اب تک ریاستی دہشت گردی میں 2377 خواتین کو شہید کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق 1989ء سے اب تک ریاستی دہشت گردی مزید پڑھیں

وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ان کے استعفی کی تصدیق کی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں

مالی: دو فرانسیسی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 6 اعلیٰ افسروں سمیت 13 فوجی ہلاک

بماکو (ڈیلی اردو/ویب ڈیسک) مالی میں داعش اور القائدہ کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دو فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 6 اعلیٰ افسروں سمیت 13 فرانسیسی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فرانسیسی ہیلی کاپٹر کو یہ حادثہ مغربی افریقا کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی میں اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان کانفرنس کا انعقاد

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) نظریہ پاکستان سب نے پڑھا ہے مگر آج کی دور میں اس نظریہ کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا اور اس کے آگے لے کر چلنا ہر پاکستانی کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور اسلام دشمن قوتیں ہر قسم کا حربہ استعمال کرکے پاکستان کو خدانخواستہ لیبیا، شام، عراق، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 114 واں روز، قابض فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری شہید

سرینگر (ڈیلی اردو/کےایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا جبر جاری ہے، وادی میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو آج 114 روز ہو گئے۔ بھارتی فوج ضلع پلوامہ میں ظالمانہ کارروائی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید جبکہ سو پور میں 5 کشمیریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ فورسز کی فائرنگ سے متعدد نوجوان مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے امیدوار ذیشان خانزادہ سینیٹر منتخب ہوگئے

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذیشان خانزادہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی سینیٹ انتخاب کے نتائج کا اعلان ہوگیا ہے۔ جس میں تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ ذیشان خانزادہ نے 104 ووٹ حاصل مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کیلئے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) ایف آئی اے کاونٹر ٹیرارزم ونگ کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کیلئے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کے کاونٹر ٹیرارزم ونگ نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائر کے قریب کارروائی کے دوران عمرا خان نامی ملزم کو گرفتار کیا، ایف آئی مزید پڑھیں