عراق: نجف میں ایرانی قونصل خانہ تیسری مرتبہ نذر آتش

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عراق کے شہر نجف اشرف میں منگل کی شام ایرانی قونصل خانے میں آگ لگ گئی۔ یہ ایک ہفتے کے دوران مذکورہ عمارت میں آگ لگنے کا تیسرا واقعہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجف میں مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگا دی جس کو فائر بریگیڈز مزید پڑھیں

نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیئر رضوی مستعفی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیئر رضوی نے نجی وجوہات کی بنا پراستعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیر رضوی کو فروری 2019 میں تین سال کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، استعفی کی وجوہات میں انہوں نے لکھا کہ وہ وکالت میں نجی پریکٹس کرنا چاہتے مزید پڑھیں

عراق: کرکوک سے ابوبکر البغدادی کا نائب گرفتار

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عراقی پولیس نے داعش کے لیڈر ابو خلدون کو کرکوک سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عراق کے سکیورٹی حکام نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے ہلاک سربراہ ابوبکر البغدادی کے ڈپٹی چیف کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ عراقی پولیس نے منگل کے روز شمالی صوبہ کرکوک میں مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں چاپانی این جی او کی گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا اپنے ڈرائیور اور 4 باڈی گارڈز کے ہمراہ ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق واقعے میں مسلح افراد نے صبح سویرے جاپانی این جی او “پیس مزید پڑھیں

پشاور پولیس نے لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا، افغان خاتون دہشت گرد گرفتار

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) پشاور پولیس نے حاجی کیمپ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ افغان خاتون دہشت گرد ساتھیوں سمیت گرفتار، بارودی مواد برآمد۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بس سٹینڈ سے افغان خاتون دہشت گرد کو مزید پڑھیں

مظفر گڑھ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے مظفرگڑھ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ‏دہشت گردوں نے حساس مقامات کو نشانہ بنانے مزید پڑھیں

لندن: نیشنل کرائم ایجنسی پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے پر رضامند

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خاندان کے ساتھ 19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم یا اثاثوں کی فراہمی کے عوض تصفیہ کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم یا اثاثوں مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی: غزہ میں گزشتہ ماہ بچوں اور خواتین سمیت 43 فلسطینی شہید

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نومبر کے دوران قابض صہیونی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 43 فلسطینی شہریوں کو شہید کیا۔ ان میں سے 38 فلسطینی غزہ کی پٹی پر تین روز تک جاری رہنے والی جارحیت مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی اور گردونواح میں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع نوشکی اور دیگر علاقوں میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے ضلع نوشکی اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے جھٹکوں سے خوفزدہ ہو کر گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا مزید پڑھیں

نیب کا شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ نیب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ملزم شہباز شریف، حمزہ شہباز، سلیمان شہباز اور نصرت شہباز کے خلاف ایسے ناقابل تردید ثبوت ملے ہیں جو براہ راست کرپشن سے مزید پڑھیں