ایل او سی پر سیز فائر کیخلاف ورزی: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ گورو اہلووالیا کو طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور میں فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد مارے گئے اور 2 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

خلیجی خطے میں ایران کے دو ڈرون طیارے مار گرائے: امریکی جنرل کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ ہفتے امریکی بحری جنگی جہاز نے خلیجی خطے میں ایران کے دو ڈرون طیارے مار گرائے۔ جنگی بحری جہاز ‘یو ایس ایس باکسر’ پر موجودگی کے دوران ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سینٹرل مزید پڑھیں

شام: اسرائیلی طیاروں کی الحارہ کے نزدیک میزائل حملے اور بمباری

دمشق (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) شام کے جنوبی علاقے الحارہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہے اسرائیل نے بدھ کے روز علی الصباح ملک کے جنوبی علاقے میں الحارہ کی چوٹیوں پر بمباری کی ہے۔ Syrian state media says Israel carried out مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات

واشنگٹن (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی محکمہ خارجہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی محکمہ خارجہ کا دورہ مزید پڑھیں

پینٹاگون میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 21 توپوں کی سلامی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پینٹاگون پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ آرمی چیف مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات اٹھا رہے ہیں: اقبال سید میاں

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع پاراچنار سے پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی اقبال سید میاں نے کہا کہ عمران خان قبائلی اضلاع کی تیز تر ترقی چاہتے ہیں اور صوبائی اسمبلی میں نمائندگی ملنے کے بعد ان پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے راہ ہموار ہوگئی ہے۔ پاراچنار میں مزید پڑھیں

ایران امریکا کے درمیان جنگ دنیا اور پاکستان کیلئے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے: وزیراعظم نے انتباہ کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکی تھنک ٹینک یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کیا جس میں انہوں کہا کہ ایران کا مسئلہ عراق سے بھی بڑا مسئلہ بن سکتا ہے، لوگ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کی سنگینی کو نہیں سمجھتے، ایران اور امریکا کے درمیان جنگ دنیا اور مزید پڑھیں

فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل میں سعودی صحافی کے منہ پر تھوک دیا

یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیل کی دعوت پر دورہ کرنے والے سعودی عرب کے صحافی محمد سعود پر فلسطینی نوجوانوں کے شدید غم و غصے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ خیال رہے کہ چند روز قبل اسرائیل نے سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک سے 6 صحافیوں اور بلاگرز کو اسرائیل کا دورہ کرنے کی دعوت دی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اہم ملاقات پاکستان ہاؤس میں ہوئی۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود بھی موجود تھے،  پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان آج بھی مزید پڑھیں