روسی باکسر مکسم داداشیوف دماغ پر چوٹ لگنے سے ہلاک

واشنگٹن (ویب ڈیسک) میری لینڈ میں باکسنگ کے ایک مقابلے کے دوران روسی باکسر مکسم داداشیوف دماغ پر چوٹ لگنے سے ہلاک ہوگئے۔ روسی باکسنگ فیڈریشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مکسم داداشیوف سبریل میٹیاس کے ساتھ ایک مقابلے کے دوران زخمی ہونے کے باعث امریکا میں چل بسے‘۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان قطر پہنچ گئے

دوحہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان امریکہ کے دورے سے واپسی پر دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ دوحہ پہنچنے پر قطری وزیر اعظم شیخ عبدالله بن نصر بن خلیفہ الثانی نے عمران خان اور پاکستانی وفد کا حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے دورے سے واپسی پر دوحہ (قطر ) مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ جس سے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں منکیال ریلوے ٹریک سے مزید پڑھیں

پارا چنار: ‏کرم میں اینتھریکس بیماری پھیلنے سے درجنوں گائے ہلاک ہوگئی

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقہ کڑمان میں جانوروں میں اینتھریکس کی بیماری پھیلنے سے درجنوں گائے مرگئی۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گئی، بیماری پر قابو پانے کیلئے لوگوں نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پارا چنار کے علاقے مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا کی اسرائیلی حکام کے ہاتھوں فلسطینی مکانات کی مسماری کی شدید مذمت

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صورباھر کی وادی الحمص کالونی میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی صہیونی پالیسی کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں صور باھر میں فلسطینیوں کے گھروں مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی معاونت کیس: کالعدم تنظیم کے امیر حافظ سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت میں کالعدم تنظیم جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی گرفتاری کے کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے حافظ سعید کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

امریکا کیساتھ صرف برابری کی سطح پر بات چیت ہو سکتی ہے: ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ صرف برابری کی سطح پر مزاکرات ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نےکہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر مذاکرات کیلئےتیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مذاکرات تہران کو مزید پڑھیں

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، شہدا کی تعداد 3 ہوگئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ہونے والے موٹر سائیکل بم دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی مدعیت میں میں درج کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سینیٹر لنڈسے گراہم اور ریٹائرڈ جنرل جیک کین سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹر لنڈسے گراہم اور جنرل (ر) جیک کین سے ملاقات کی جس میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ COAS met Senator Lindsay Graham & Gen Jack Keane, Retd. Regional security situation, Afg peace process & Pak-US bilateral مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے مریم ،حسن، حسین اور عبدالعزیز کو 31 جولائی کو طلب کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز کو طلب کرلیا، نیب نے عباس شریف کے صاحبزادے عبدالعزیز کو بھی طلب کرلیا اور ان کی طلبی کے نوٹیفکیشن ان کی رہائشگاہوں پر بھجوا دیئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے منی مزید پڑھیں