شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، راہگیروں سمیت 6 اہلکار زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل بویہ میں آرمی چیک پوسٹ کے قریب ریمونٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکاروں سیمت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار اور 2 راہگیر شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی: ایران نے امریکی جنگی بحری بیڑے کی ویڈیو جاری کردی

تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی بحری بیڑے یو ایس ایس باکسر کی ڈرون سے بنائی گئی ویڈیو جاری کردی ۔ ایران کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرون نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس باکسر کی ویڈیو بنائی اور کامیابی سے واپس لوٹ آیا۔ ???? DO NOT مزید پڑھیں

افغانستان: اروزگان میں طالبان پر فورسز کا گائیڈڈ میزائل سے حملہ، 28 ہلاک،17 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے اروزگان میں گائیڈڈ میزائل کے ایک حملے میں طالبان کے 28 دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے اروزگان میں گائیڈڈ میزائل کے حملوں میں 28 طالبان جنگجو ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گائیڈڈ میزائل کا حملہ ارزگان صوبے کے اہم شہر ترین مزید پڑھیں

قبائلی انتخابات: جنوبی وزیرستان میں راکٹ حملہ اور فائرنگ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد شدید زخمی

جنوبی وزیرستان + اورکزئی (ڈیلی اردو + نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ اسمبلی کی نشستوں‌ پر الیکشن، انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی، جنوبی وزیرستان میں شہادتوں کا خدشہ جبکہ اورکزئی میں ووٹرز کو لے جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سب انسپکٹر غلام قادر شہید

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے کراچی پولیس کا سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے سب انسپکٹر غلام قادر کو شہید کردیا ہے۔ ایس ایس مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، عملے کے 23 افراد زیرحراست

تہران + لندن (ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی) ایران نے آبنائے ہرمز سے برطانوی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا جس پر برطانیہ اور امریکا نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایران کے انقلابی گارڈز نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے بین الاقوامی بحری قوانین کی خلاف مزید پڑھیں

‏گلگت ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ پھسل گیا، تمام مسافر محفوظ رہے

گلگت شہر (ڈیلی اردو) گلگت ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن پی آئی اے کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق طیارے میں 48 مسافر سوار تھے جن میں مقامی اور بین الاقوامی سیاح بھی شامل تھے تمام مسافر مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا کی علاقائی سلامتی اور استحکام کیلئے امریکی فوج کے قیام کی منظوری

ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے علاقائی سلامتی اور استحکام کے لئے ملک میں امریکی فوج کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔ یہ اقدام امریکہ اورایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے تناظر میں کیاگیا ہے جس کے اثرات تیل کی عالمی منڈی پر ہورہے ہیں۔ اُدھر امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

عدلیہ بحالی تحریک! (راؤ محمد نعمان)

2007 کی وکلا تحریک پاکستان کی تاریخ میں اہم مقام رکھتی ہے۔ ابھی اسے چند سال ہی گزرے ہیں کہ اسے اتنا بدنام کردیا گیا کہ لوگ اس تحریک کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ تاثر بنا دیا گیا کہ شاید یہ تحریک ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے پلاننگ کے ساتھ چلوائی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے لیے کمرشل فلائٹ سے واشنگٹن کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے ہمراہ وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی برائے سمندر مزید پڑھیں