عراق: شدت پسندوں کا فوجی بیرکوں پر حملہ، 3 فوجی ہلاک، 4 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں شدت پسندوں کی جانب سے فوجی بیرکوں پر حملہ کیا گیا ہے، جس میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 4 عراقی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے کرکوک مزید پڑھیں

جرمن قیادت میں نیٹو کی تاریخ میں سب سے بڑی فضائی مشقیں

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پیر سے یورپ میں شروع ہونے والی ’’ایئر ڈیفنڈر 23‘‘ نامی یہ مشقیں تقریباﹰ دس دنوں تک جاری رہیں گی۔ برلن میں امریکی سفیر کے مطابق ان مشقوں کا مقصد روس سمیت دیگر ملکوں کو ایک پیغام دینا ہے۔ جرمن اور امریکی حکام نے کہا کہ نیٹو اتحاد کی تاریخ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: آئی ایس پی آر نے دہشت گردوں سے جھڑپ میں 3 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے سرحدی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں جبکہ تین فوجیوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

امریکہ کا روس اور ایران کے فوجی تعاون پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے روس اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعاون پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعاون روس کو یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے قابل بناتا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

لاہور:پاک فوج کو نشانہ بنانے والوں کو گھروں سے نکلنے نہیں دیں گے، حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سال سے پاک فوج کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، حکومت اور ریاست درمیان سے نکل جائے ہم انہیں گھروں سے نہیں نکلنے دیں گے۔ لاہور میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے مزید پڑھیں

پشاور میں بکتربند گاڑی پر دہشت گرد کی لاش باندھ کر شہر میں گھمانے کی ویڈیو وائرل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بکتر بند گاڑی پر دہشت گرد کی لاش کو رسی سے باندھ کر شہر میں گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Pakistani police are parading the dead body of an alleged militant killed in an encounter in the Peshawar outskirts Matani area. مزید پڑھیں

سندھ: کشمور میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک بچی ہلاک، دو افراد زخمی

کشمور (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچی موقع پر ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو کے مطابق بخشاپور کے نواحی گاؤں قیصر خان جکھرانی میں اچانک بارودی سرنگ پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی موقع پر مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقعہ انڈس پلازا کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں گشت پر مامور اہلکاروں پر موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر مزید پڑھیں

خیبر میں حوالداری چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

باڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے سور کمر میں سیکیورٹی فورسز کی حوالداری چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے حملہ کیا ہے۔ خیبر کے علاقے سور کمر میں دہشت گردوں نے حوالداری چیک پوسٹ پر راکٹ لانچر سے حملہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے میں مزید پڑھیں

صومالیہ میں دھماکا، 22 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے مشرقی لوئر شبیل کے علاقے جنالے کے نواحی گاؤں میں بارودی مواد پھٹنے سے 27 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ 27 killed 53 others injured in ordance blast on Friday morning near the district of #Qoryoley in Southern #Somalia, state media reports pic.twitter.com/sdnc70cVLS — Luqman Daqni (@Luqmandaqni) مزید پڑھیں