بھارتی کشمیر: سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں شبِ قدر اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات پر پابندی

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام نے دارالحکومت سری نگر کی جامع مسجد کے منتظمین کو مطلع کیا ہے کہ اس تاریخی عبادت گاہ میں شبِ قدر اور جمعۃ الوداع کے موقعے پراجتماعات منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انجمنِ اوقاف جامع مسجد کے ایک ترجمان نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا یوکرین کا دورہ، جنگی جرائم کی تفتیش کی حمایت

کیف (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سیکریٹری جنرل اینٹونیو گئیٹرس نے جمعرات کے روز یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کیا اور صدر ولادومیر زیلنسکی کے ساتھ مذاکرات سے پہلے کہا ہے کہ لڑائی میں سب سے زیادہ قیمت شہری آبادی کو دینی پڑتی ہے،۔ "The war is an absurdity in the 21st century. مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت کا 5 سال میں سود کے بغیر معاشی نظام نافذ کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) وفاقی شرعی عدالت نے ملک میں رائج سودی نظام کو خلافِ شریعت قرار دیتے ہوئے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پانچ سال میں ملک میں بلا سود معاشی نظام نافذ کرے۔ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس ڈاکٹر سید انور کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

اینکر پرسن ارشد شریف کو گرفتار کیا نہ ہراساں، یہ فیک نیوز ہے، ایف آئی اے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان کے ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے سینیئر اینکر ارشد شریف کی جانب سے عائد کردہ ہراسانی اور گرفتاری کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایسے پراپیگنڈے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جا مزید پڑھیں

اسلام آباد: شہباز شریف حکومت میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) پاکستان میں اسی مہینے عمران خان کے خلاف پارلیمانی عدم اعتماد کی کامیاب تحریک کے بعد اقتدار میں آنے والے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی مخلوط حکومت میں پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ اس وقت 33 سالہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

شاری بلوچ: دھماکا سے قبل خودکش حملہ آور نے شوہر کے ساتھ ’’شادی‘‘ کی سالگرہ منائی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، دھماکا کرنے سے قبل خاتون اور اس کے شوہر نے شادی کی سالگرہ بھی منائی۔ تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور کا شوہر جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں رہائش پذیر تھا، خاتون مزید پڑھیں

لاہور: سی ٹی ڈی کی پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں کارروائی، طالبعلم گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے ایک طالب علم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق طالبعلم بیبگار امداد بلوچ اپنے کزن کے پاس پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر سات میں آیا تھا۔ طالبعلم نے یونیورسٹی سکیورٹی کو اپنا نام بھی غلط بتا رکھا تھا۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

جرمنی کا یوکرین کو اینٹی ائیر کرافٹ ٹینک دینے کا اعلان

برلن (ڈیلی اردو/رائٹر) جرمنی نے روس کی جانب سے جاری جنگ میں مدد کیلئے یوکرین کو بھاری ہتھیار دینے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹر کے مطابق جرمنی نے منگل کے روز یوکرین کو بھاری ہتھیاروں کی پہلی ترسیل کا اعلان کیا تاکہ اسے روسی حملوں کو روکنے میں مدد مل سکے۔ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی خودکش حملہ آور کی خاتون سہولت کار کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش حملے سے پہلے کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا گیا کہ خودکش حملہ آور خاتون جب رکشا سے اتری تو وہاں ایک برقع پوش خاتون بھی کھڑی تھیں۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خودکش حملہ آور خاتون رکشا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے ویٹو پر بحث کیلئے پہلی قرارداد اتفاق رائے منظور کرلی

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) اقوام متحدہ کی ایک نئی قرارداد کے تحت اب ویٹو پاور کا استعمال کرنے پر ان ممالک کو وضاحت کرنی ہو گی کہ آخر کیسے اور کیوں ایسا کیا گیا۔ جنرل اسمبلی میں اس قرارداد کو تالیوں کی گونج کے ساتھ اتفاق رائے منظور کیا گیا۔ The UN General مزید پڑھیں