جامعہ کراچی خودکش حملہ آور ‘ذہنی مریضہ’ تھی، گرفتار شوہر کا دعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان کی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں دھماکا کرنے والی مبینہ خودکش بمبار کے زیر حراست شوہر کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی ‘ذہنی مریض’ تھی۔ دو روز قبل جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر خودکش حملے میں تین چینی شہریوں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی دھماکا: خودکش حملہ آور خاتون کا شوہر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی یونیورسٹی خود کش حملے کے بعد پہلی اہم گرفتاری سامنے آئی ہے سکیورٹی اداروں کی جانب سے حملہ آور خاتون کا شوہر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سکیورٹی اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے، چھاپوں کے دوران 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ جامعہ کراچی میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کو دوسری بار قتل کی دھمکی کا خط گولی کے ساتھ موصول

تل ابيب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی فیملی کو دوسری بار قتل کی دھمکی پر مبنی خط موصول ہوا ہے جس میں پہلے والے خط کی طرح ہی گولی بھی موجود ہے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق وزیر اعظم کے اہل خانہ کو اس ہفتے دوسری بار خط میں موت کی دھمکی اور مزید پڑھیں

سوڈان: عربوں اور مقامی قبائل میں شدید جھڑپیں، 200 سے زائد افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سوڈان کے جنگ زدہ علاقے مغربی دارفور میں عربوں اور مسالیت قبائل کے درمیان تشدد کی تازہ لہر میں 213 افراد ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی تنظیم نے سوڈانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اس کی تحقیقات کریں اور آبادی کو تحفظ فراہم کریں۔ مزید پڑھیں

سانحہ جامعہ کراچی: نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لینگے، وفاقی وزیر مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لیا جارہاہے، نیکٹا کا اجلاس فوری بلایا جائیگا۔ کراچی واقعہ افسوس ناک ہے،چینی شہریوں کی سیکیورٹی کا از سر نو جائزہ لیا جارہا ہے، چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کییف پہنچ گئے

کیف (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے بعد اب یوکرینی دارالحکومت کییف پہنچ گئے ہیں۔ "The war is an absurdity in the 21st century. The war is evil." In Ukraine, @antonioguterres says war is unacceptable and stresses that civilians are paying the highest price. https://t.co/DrCucY7eEv مزید پڑھیں

اسرائیل کی تازہ کارروائیوں میں ایک اور فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اسرائیلی سکیورٹی فورسیز نے حالیہ ہفتوں میں مغربی کنارے بالخصوص جینن پر حملے تیز کردیے ہیں۔ بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو ہلاک کردیا جبکہ مختلف مقامات سے بارہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی آرمی نے بتایا کہ بدھ کے روز جینن میں پناہ مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات: بلوچستان میں غیر ملکیوں کی سرگرمیاں محدود

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستانی صوبے بلوچستان میں غیر ملکی شہریوں کی تمام سرگرمیاں محدود کر دی گئی ہیں۔ سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کو تا حکم ثانی عوامی مقامات پر جانے سے روک دیا گیا ہے۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق غیر ملکی کمپنیوں مزید پڑھیں

صدر راجا پاکسے کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں ورکرز کی طرف سے عام ہڑتال کے سبب کاروبار زندگی معطل رہا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ صدر گوتابایا راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ “This is one of the biggest general strikes launched by workers, with more than 1,000 trade unions supporting the action.” Sri Lanka's trade مزید پڑھیں

یوکرین کے علاقے کییف سے 1150 لاشیں برآمد

کیف (ڈیلی اردو) روس کی طرف سے یوکرین پر حملے کے آغاز کے بعد سے اب تک یوکرین کے علاقے کییف سے 1150 عام شہریوں کی لاشیں مل چکی ہیں۔ کییف پولیس کے مطابق ان میں سے 50 سے 70 فیصد مرنے والوں کے جسموں پر گولیوں کے نشانات تھے جو چھوٹے ہتھیاروں سے چلائی مزید پڑھیں