قرآن پاک کی بے حرمتی: مختلف شہروں میں‌احتجاج اور ہنگامے، متعدد افراد زخمی

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج اور ہنگاموں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئیڈن میں انتہا پسند تنظیم کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ دائیں مزید پڑھیں

مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے مابین تصادم

یروشلم (ڈیلی اردو) اتوار کو سینکڑوں نوجوان فلسطینی شہریوں نے مسجد الاقصیٰ میں پتھروں اور لوہے کی سلاخوں کے ذریعے داخلی راستے پر رکاوٹیں لگانے کی کوشش کی تاکہ کوئی مسجد میں داخل نہ ہو سکے۔ یروشلم میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے مابین تصادم میں کئی فلسطینی زخمی ہو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سینئر صحافیوں کے گھروں کا تحفظ یقینی بنانے کی سخت ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہباز شریف کی آئی جی اسلام آباد کو سینئر صحافیوں اور ان کے گھروں کا تحفظ یقینی بنانے کی سخت ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا آئی جی اسلام آباد احسن یونس سے رابطہ کیا۔ سینئر صحافی حامد مزید پڑھیں

افغان سرزمین پاکستان مخالف سرگرمیوں میں استعمال ہو رہی ہے، پاکستانی دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افغان سرزمین کو پاکستان کے اندر کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان نے گذشتہ چند ماہ میں بارہا افغانستان کی طالبان حکومت سے پاک افغان سرحدی علاقے کو محفوظ بنانے کی درخواست کی مزید پڑھیں

جرمنی: ایسٹر پر ہزاروں افراد امن ریلیوں میں شریک

برلن (ڈیلی اردو) ایسٹر کے موقع پر جرمنی کے کئی شہروں میں امن ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرین نے برلن حکومت سے مطالبہ کیا کہ روسی کے یوکرین پر حملے کے باعث بڑھائے جانے والے دفاعی اخراجات کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔ برلن، کولون، میونخ اور کئی دیگر بڑے شہروں میں ہزاروں افراد مزید پڑھیں

داعش کے جنگجو پاکستان میں پھیل رہے ہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغانستان میں آٹھ ماہ قبل اقتدار میں آنے کے بعد سے طالبان نے اسلامک اسٹیٹ گروپ کو دبانے میں کامیابی کے دعوے کیے۔ عسکریت پسند گروپ داعش نے اپنا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پاکستان میں پھیلنا شروع کر دیا۔ آٹھ ماہ قبل جب افغانستان میں طالبان دوبارہ اقتدار میں آئے مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے اہم شہر ماریوپول پر قبضے کا دعویٰ

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر روس کے میزائل حملے بدستور جاری ہیں جب کہ ماسکو نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے ماریوپول کا شہری علاقہ کلیئر کر دیا ہے جب کہ یوکرین کی فورسز اب بس کا ایک چھوٹے سے حصے میں صرف اسٹیل مزید پڑھیں

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں مذہبی گروہوں میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ابھی انڈیا کے مختلف حصوں میں ہندو مسلم مذہبی کشیدگی کی فضا تھمی نہیں تھی کہ دارالحکومت دلی کے شمال مغربی مسلم اکثریتی علاقے جہانگیر پوری میں تشدد اور ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ Stone pelting to Sword Welding – dangerous scenes unfold from North West Delhi's Jahangirpuri. 1 policeman مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) ڈیرہ پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ گلداد میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ ہلاک دشت مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش، مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) یورپ میں اسلومو فوبیا کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس کے خلاف مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔  یورپی ملک سوئیڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کردیا گیا جس کے خلاف مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ مختلف شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے، پولیس نے نفرت مزید پڑھیں