معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

کراچی (ویب ڈیسک) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ اور بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ عبدالستار ایدھی کے صاحبزارے فیصل ایدھی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بلقیس ایدھی کا انتقال ہوگیا ہے، نماز جنازہ اعلان کچھ دیر بعد کیا مزید پڑھیں

لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول امیر طالبان کے حکم پر بند کیے گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولوں کے کھلنے کے پہلے ہی روز بندش پر جہاں سب نے حیرت کا اظہار کیا وہیں اس اہم مسئلے پر طالبان قیادت کے دو واضح گروپوں میں تقسیم ہونے کے اشارے ملے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق طالبان کے سینیئر عہدیدار مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ: اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں، 150 سے زائد افراد زخمی

یروشلم (ڈیلی اردو) یروشلم کے قدیم علاقے میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فورسز کی طرف سے آنسو گیس کے استعمال کے سبب 150 کے قریب فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ مسجد اقصیٰ کے قریب یہ تشدد آج جمعہ کو فجر کی نماز کے بعد مزید پڑھیں

میجر حارث پر تشدد: ن لیگ کے رہنما سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں پاکستانی فوج کے میجر حارث پر تشدد کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سلمان رفیق اورحافظ نعمان کو تشدد کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ مدعی مقدمہ مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، 3 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ میدان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک حوالدار سمیت سات فوجی ہلاک ہوئے جبکہ کئی دہشت گرد مارے گئے. ہلاک مزید پڑھیں

جرمنی میں ایک ترک شہری پر جاسوسی کا مقدمہ

برلن (ڈیلی اردو) جرمن دفتر استغاثہ نے ایک ترک شہری کے خلاف جاسوسی کے الزام کے تحت مقدمے کا آغاز کر دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق یہ ملزم گیولن تحریک اور کردستان ورکرز پارٹی کے حامیوں کی جاسوسی میں ملوث تھا۔ پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ اس شخص کو جرمن شہر ڈوسلڈورف کے ایک ہوٹل مزید پڑھیں

نائجیریا میں انتہا پسندوں کے حملوں میں 154 افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) نائجیریا کے پلیٹیو ریاست میں کئی گاوں پر ہونے والے حملوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق جرائم پیشہ گروہوں اور اسلامی شدت پسندوں نے “ناپاک اتحاد” کرلیا ہے۔ موٹر سائیکلوں پر سوار بندوق برداروں نے وسطی پلیٹیو ریاست میں اتوار کے روز پانچ گاوں پر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/روئٹرز) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پانچ فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، جن میں ایک 14 سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ہلاک شدگان میں انسانی حقوق کے ایک معروف وکیل بھی شامل ہیں۔ Israeli forces kill two Palestinians in مزید پڑھیں

داعش سربراہ ابوبکر البغدادی نے امریکی یرغمالی کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا، یزیدی خاتون

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسلامک اسٹیٹ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی نے امریکی امدادی کارکن کائلہ مولر کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا اور دھمکی دی تھی کہ فرار ہونے کی کوشش کی تو جان سے ماردیا جائے گا۔ اس بات کی گواہی پیر کو ایک نوجوان یزیدی خاتون نے دی ہے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ورکرز کو ایف آئی اے ہراساں نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا، ریمارکس دیئے کہ کسی طور بھی سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں نہ کیا جائے، ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ پی مزید پڑھیں