امریکا کا یوکرین کیلئے مزید ڈھائی ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) نئے امدادی پیکج سے یوکرین گولہ بارود میں اضافہ کرنے کے ساتھ ہی اپنے لیے جنگی گاڑیوں کے ذخیرے کو بڑھا سکے گا۔ تاہم امریکی ٹینک اور ممکنہ طور پر جرمن ٹینک بھی یوکرین کو نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جرمنی میں امریکہ کے رامسٹین فوجی اڈے مزید پڑھیں

امریکہ ایف 16جنگی طیارے جلد فراہم کرے، ترکی

انقرہ + واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) انقرہ چاہتا ہے کہ امریکی قانون سازوں کی مخالفت کے باوجود واشنگٹن ایف 16 جنگی طیاروں کی فروخت کے عمل میں تیزی لائے۔ لیکن امریکی قانون ساز نیٹو میں رکاوٹوں اور بعض علاقائی تنازعات کی وجہ سے ترکی سے ناراض ہیں۔ Turkey urges Biden administration to be 'decisive' مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے تھرمل آلات سے لیس اسلحے کی خریداری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی اور سیکیورٹی اہلکاروں پر عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے کے پیشِ نظر تھرمل امیجنگ اسلحہ خریدنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد جلد ہی 660 جدید ترین رائفلیں پولیس کو فراہم کی جائیں گی۔ خیبر پختونخوا کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی مزید پڑھیں

روس ایران کو مارچ تک سخوئی Su-35 طیارے فراہم کریگا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) روس ایران کو رواں برس مارچ تک سخوئی ایس ایو 35 طیارے فراہم کردے گا۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے روس سے دفاعی نظام، میزائل، ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا۔ پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی شہریار حیدری نے مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا چینی کمپنی کے ساتھ تیل نکالنے کا پہلا بڑا معاہدہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) طالبان حکومت نے جمعرا ت کے روز کابل میں چینی کمپنی ’ سی پی ای آئی سی‘ کے ساتھ تیل نکالنے کے معاہدے دستخط کیے ہیں۔ اس موقع پر افغانستان میں چین کے سفیر بھی موجود تھے۔ معدنیات اینڈ پیٹرولیم کے طالبان کے قائم مقام وزیرشہاب الدین دلاور نے ایک مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث افراد پر پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ ایران یوکرین میں روس کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر کے جنگ کو ہوا دے رہا ہے۔ وزیر خارجہ بلنکن نے سلسلہ وار ٹویٹس میں اس رائے کا اظہار کیا کہ امریکا نے بروز جمعہ ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث سات مزید پڑھیں

دبئی میں شراب پر عائد 30 فیصد ٹیکس اور لائسنس فیس ختم

ابوظہبی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) دبئی کی حکومت نے شراب پر عائد 30 فیصد ٹیکس اور شراب کی خریداری کے لیے جاری ہونے والے لائسنس کی فیس ختم کردی ہے۔ متوقع طور پر یہ فیصلہ دبئی میں سیاحت کے فروغ اور دیگر خلیجی ریاستوں کے مقابلے میں غیر ملکی شہریوں کو زیادہ آزادانہ ماحول فراہم مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں حالات کشیدہ، ’حق دو تحریک‘ کیخلاف پولیس ایکشن پر مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ وی او اے) بلوچستان کی اہم ترین بندرگاہ اور ساحلی شہر گوادر میں پیر کی صبح سے حالات کشیدہ ہیں۔’حق دو تحریک‘ کے خلاف سیکیورٹی اداروں کی کارروائی کے خلاف بڑی تعداد میں مقامی افراد سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔ گوادر میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ‘حق دو مزید پڑھیں

بھارت سے تعلقات میں مداخلت نہ کریں، امریکہ کو چین کی تنبیہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ چین نے امریکی حکام کو خبردار کیا کہ وہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں مداخلت نہ کریں۔ بھارت کے ساتھ سرحدی تعطل کے دوران، چین نے بحران کی شدت کو کم دکھانے کی بھی کوشش کی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے مزید پڑھیں

کرم: خرلاچی اور بوڑکی بارڈر تجارت و آمدورفت کیلئے کھولنے کا اعلان

پاراچنار (م ص) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے قبائلی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی اور بوڑکی پاک افغان سرحد کا دورہ کیا جہاں پر بارڈر حکام نے انہیں سرحد کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ دونوں اطراف کے عمائدین اور حکام نے بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھولنے مزید پڑھیں