بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے: امریکہ کا حوثی باغیوں کے خلاف بین الاقوامی بحری آپریشن کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/نیوز ایجنسیاں) بحری جہازوں پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد تیل کی بڑی کمپنی بی پی نے بحیرہ احمر کے راستے سے تیل کی تمام ترسیل روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر امریکہ نے جہازوں کی حفاظت کے لیے بین الاقوامی بحری آپریشن کی قیادت کا اعلان کیا ہے۔ یمن مزید پڑھیں

اسرائیلی سائبر حملہ: ایران میں پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی 70 فیصد تک معطل

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی/روئٹرز) ایران میں دارالحکومت تہران سمیت ملک کے بعض صوبوں میں پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرول جلیل سالاری نے ملک میں پیٹرول پمپس کے آپریشن میں رکاوٹ کو’سازش‘ قرار دیا ہے۔ وزیرپیٹرولیم جواد اوجی نے پیر مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملوں سے عالمی تجارت کتنی متاثر ہوگی؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرۂ احمر سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملے تیز کردیے ہیں جس کے بعد دنیا کی اس اہم تجارتی گزرگاہ کے ذریعے تیل، اناج اور دیگر اشیا کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا مزید پڑھیں

یمن کے حوثی باغیوں کا دو مال بردار جہازوں پر بیلسٹک میزائل حملہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) حکام نے بتایا ہےکہ اہم آبی گزرگاہ آبنائے باب المندب کے قریب ایک بیلسٹک میزائل مال بردار بحری جہاز سے ٹکرا یا جسے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا تھا ۔اس سے چند گھنٹے قبل ہی ایک اور حملہ بھی کیا گیا تھا ۔ At approximately 0700, Dec. مزید پڑھیں

بنوں میں ٹھیکیدار کے گھر پر دستی بم سے حملہ

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے ادائیگی نہ کرنے پر ٹھیکیدار کے گھر پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں مکان کو جزوی نقصان پہنچا تاہم اہل خانہ معجزانہ طور پر بچ گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع بنوں میں رات گئے نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن معیشت اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے، آرمی چیف عاصم منیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کے آرمی چیف سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پہ مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں۔ کئی مبصرین کے خیال میں یہ بیان حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا۔ دورہ پشاور کے دوران پاکستانی فوج مزید پڑھیں

یمن حوثی باغیوں کا بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملہ

واشنگٹن + صنعا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) امریکی افواج کا کہنا ہے کہ گھنٹوں جاری رہنے والے حملے کے دوران دفاعی کارروائی میں تین ڈرونز کو مار گرایا گیا۔ امریکی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار 3 دسمبر کو یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں تین تجارتی بحری جہازوں مزید پڑھیں

پاکستانی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں میں بھی آئندہ فوجی افسران تعینات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی فوج، وفاقی تحقیقاتی ادارے اور انٹیلیجنس بیورو کے افسران کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں بھیجنے کے فیصلے پر کئی حلقے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ پاکستانی وزارت توانائی نے تصديق کی ہے کہ بجلی کی چوری روکنے اور بلوں کی وصولی کے نظام کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

بلوچستان: سخت ویزا پالیسی کے خلاف احتجاج جاری، چمن بارڈر سے پاک-افغان تجارت چوتھے روز بھی معطل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کراسنگ کے ذریعے تجارت مسلسل چوتھے روز بھی معطل رہی، سخت ویزا پالیسی کے خلاف دیے جانے والے دھرنے کے شرکا نے قندھار جانے والی شاہراہ کو مسلسل بند کر رکھا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بند، ویزہ اور پاسپورٹ بارڈر کراس کرنے کیلئے لازم قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم سرحدی راستے طورخم بارڈر پر آج صبح سے تمام تجارتی سرگرمیاں بند کر دی گئی ہیں جس کے بعد بارڈر کے دونوں جانب سینکڑوں گاڑیوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ پاکستانی حکام کی جانب سے پیر اور منگل کی درمیانی شب رات 12 مزید پڑھیں