ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی: چیف جسٹس آصف کھوسہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خود نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی، ہائی کورٹ نے صرف جزویات طے کیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم کا عدلیہ سے متعلق بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے جس کیس مزید پڑھیں

اسلام آباد: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم قاری ذیشان کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ہائی کورٹ نے بھارہ کہو کے مدرسہ میں بچے سے زیادتی کے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ملزم ذیشان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔ ڈی مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ، 28 نومبر کو سنایا جائیگا

راولپنڈی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حکومت کو پاکستان سٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو پاکستان سٹیل مل کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اسٹیل مل ملازمین کو پرویڈنٹ فنڈ کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت سپریم کورٹ نے وفاقی مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس: فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/آن لائن) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کی حمایت اور مسجد کے لیے متبادل زمین قبول کرنے کی مخالفت کردی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے آئی ایم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا جب کہ عدالت کی جانب سے فریقین کو دیے گئے بیان حلفی میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے 4 ہفتے کا وقت دیا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا گیا اگر نواز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: نواز شریف، شہباز شریف کی جانب سے وطن واپسی کا بیان حلفی عدالت میں جمع

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم نوازشریف اور شہباز شریف نے وطن واپس کا بیان حلفی عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔ دو صفحات پر مشتمل بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف صحتمند ہوتے ہی وطن لوٹ آئیں گے۔ نواز شریف واپس آکر عدالتی کیسز کا سامنا کریں گے۔ دوسری جانب ایڈیشنل مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے داعشی خاتون کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی توثیق کردی

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے حکومت کی طرف سے داعش سے تعلق رکھنے والی خاتون ہدیٰ المثنیٰ کے بارے میں سنائے گئے فیصلے کی توثیق کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہدیٰ امریکی شہری نہیں ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ہدیٰ المثنیٰ نیو جرسی میں یمن سے آئے ہوئے ایک مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

دی ہیگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی عدالت برائے جرائم نے پراسیکیوشن کی جانب سے میانمار کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کی اور درخواست منظور کرتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ‏فاٹا میں فوج کے حراستی مراکز کو ملکی تاریخ کا اہم ترین کیس قرار دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ فاٹا، پاٹا ایکٹ آرڈیننس کیس موجودہ دور کا اہم ترین اور سب سے بڑا آئینی مقدمہ ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے فاٹا، پاٹا ایکٹ آرڈیننس سے ‏متعلق کیس مزید پڑھیں