سپریم کورٹ نے قبائلی علاقوں میں فوج کے حراستی مراکز اور قیدیوں کی فہرست طلب کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے حکومت کو قبائلی علاقوں میں موجود فوج کے حراستی مراکز اور ان میں موجود قیدیوں کی فہرست فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ فوج سول انتظامیہ کے اختیارات سلب نہیں کرسکتی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دہشت گردی کے 38 ملزمان کو قید اور ملک بدری کی سزا

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب کی ایک خصوصی فوجداری عدالت نے دہشت گردی اور متعدد الزامات میں قصور وار ثابت ہونے کے بعد کل 41 ملزمان میں سے 38 کو قید اور ملک بدری کی سزائیں سنادیں۔ اخبار 24 کے مطابق ریاض کی عدالت میں دہشت گردی کے مختلف الزامات پر 41 ملزمان پر مزید پڑھیں

ہتک عزت کا دعویٰ: دنیا ٹی وی اور کامران شاہد کی ریحام خان سے معافی اور ہرجانہ

لندن (ویب ڈیسک) معروف خاتون صحافی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ سے آج دنیا ٹی وی نے 5 جون 2018ء کو نشر کیے جانے والے پروگرام پر معافی مانگ لی اور اس پروگرام کی وجہ سے ریحام خان کی شہرت کو نقصان پہنچنے پر چینل کی جانب سے حرجانہ بھی ادا کر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور ہائی کورٹ نے ا سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث سزا یافتہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو 7 روز میں ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں گرفتار حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں سولہ روز کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی،جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران عدالت مزید پڑھیں

نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے: ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے درخواست درخواست بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔ درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ نواز شریف مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بابری مسجد کے متنازع فیصلے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس دن کرتارپور راہداری کا افتتاح ہے عین اسی دن یہ فیصلہ سنانے کی کیا وجہ ہے؟ مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (ویب ڈیسک) عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ لاہور میں انسداد منشیات عدالت میں منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاکر حسن نے محفوظ فیصلہ پڑھ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین رام مندر کی تعمیر کے لیے ہندوؤں کو فراہم کرنے اور مسلمانوں کو مسجد تعمیر کرنے کے لیے متبادل کے طور پر علیحدہ زمین فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مزید پڑھیں

مولانا اعظم طارق قتل کیس میں ملزم محسن نقوی باعزت بری

اسلام آباد (ش ح ط) اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جمعرات کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کے مرکزی ملزم محسن نقوی کو شک کی بنیاد پر باعزت بری کر دیا جبکہ دیگر چار اشتہاری ملزمان کے مزید پڑھیں