سانحہ ساہیوال، جے آئی ٹی کالعدم قرار دے کر جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے: ہائیکورٹ میں‌ درخواست دائر

لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل خلیل کے بھائی جلیل نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست میں وفاق، وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال میں قتل ہونے والے خلیل کے بھائی نے لاہور مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے اور جہاں چاہے جاسکتی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ

سلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہیں،جہاں جانا چاہے جاسکتی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ایک بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی نقل و حرکت میں مکمل آزاد ہے، پاکستان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرپشن میں ملوث 126 سرکاری ملازمین معطل

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کرپشن میں ملوث 126 سرکاری ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں بلدیاتی اور دیہاتی امور کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت کے مختلف علاقوں میں 126 ملازمین کو بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سبب کام سے روک دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینےکی کارروائی کا حکم

‎کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم دے دیا۔ بدھ کو کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے موقع پر سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار، ڈی ایس پی قمر مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست، نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت چھ فروری تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کونوٹس جاری کر دیئے ہیں اور نئے میڈیکل بورڈ اور دیگر رپورٹس کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیاہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

پی ٹی وی کرپشن کیس: معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے معروف اینکر پرسن اور پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ڈاکٹر شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس منظور احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی اپیل مزید پڑھیں

سعودی جیلوں میں قید خواتین کو جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ریاض + لندن (ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی ) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب کی جیلوں میں انسانی حقوق کی عملبردار خواتین کو دہشت ناک زیادیتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مزید پڑھیں

دینا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کے 10 خوفناک طریقے

جینوا (ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں چند جرائم ایسے ہیں جن میں ملوث یا کرنے والے شخص کو سزائے موت دی جاتی ہے، ہر ملک اپنے اپنے قانون کے تحت ملزم کو عدالتی حکم کے پیش نظر پھانسی دیتا ہے۔ جہاں دنیا میں مختلف جرائم کرنے والوں کو سزائے موت دی جاتی ہے مزید پڑھیں

عدالتی حکم نہیں مان سکتا، رہائشی عمارتیں گرانے کے بجائے مستعفی ہو جاؤں گا، سعید غنی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ رہاشی عمارتیں گرانے کے بجائے استعفٰی دے دوں گا لیکن سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد نہیں کرسکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، سعید غنی کا کہنا تھا کہ عدالتوں مزید پڑھیں

وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا۔

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا، ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو 10 روز کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی ، حمزہ شہباز کسی بھی وقت بیرون ملک روانہ ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام مزید پڑھیں