میانمار فوج جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم میں واضح طور پر ملوث ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ نے میانمار میں گزشتہ برس فوجی بغاوت کے بعد انسانی حقوق کے حوالے سے پہلی جامع رپورٹ شائع کی ہے۔ فوجی بغاوت کے بعد میانمار میں انسانی زندگی کی شرمناک توہین اور انسانیت کے خلاف جرائم کے واضح شواہد ملے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مزید پڑھیں

مہاجرین کو یورپ اسمگل کرنے کے تین خطرناک ترین راستے

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ہر سال ہزاروں افریقی مہاجرین یورپ کے خطرناک سفر پر روانہ ہوتے ہیں اور ان میں سے بے شمار راستے میں ہی ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اب اسمگلروں نے ان مہاجرین کو تیسرے راستے یعنی کنیری جزائر سے یورپ پہنچانے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ افریقی براعظم کے کنیری جزائر مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ، دو فلسطینی ہلاک

غزہ + نابلس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے پر فائرنگ کے علیحدہ علیحدہ واقعات میں مزید 2 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکی ایلچی کے دورے کے تناظر میں یہ ہلاکت مزید پڑھیں

مانسہرہ میں فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار

مانسہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں خواجہ سرا کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بائی پاس روڈ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پانچوں خواجہ سراؤں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کیاگیا ہے۔ سپتال ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں پاکستانی طالب علم حسن احمد پر حملہ

میلبرن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میں ماں ہوں۔ جب سے یہ واقعہ ہوا ہے ایک منٹ بھی سکون سے نہیں گزرا، بس ہر وقت حسن کی ہی باتیں کرتی رہتی ہوں۔ اس کے والد بھی انتہائی پریشان ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ بس جلد از جلد اپنے بیٹے کے پاس پہنچ جائیں۔‘ ’وہ ہمارا مزید پڑھیں

بھارت: درگاہ میں توڑ پھوڑ، مزار اور مینار کو بھگوا میں رنگ دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی صوبے مدھیہ پردیش کے ہوشنگ آباد ضلعے میں پچاس سالہ قدیم ایک درگاہ میں توڑ پھوڑ کی گئی، مزار اور گنبد و مینار کو بھگوا رنگ میں رنگ دیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم شرپسندوں کے خلاف کیس درج کرلیا ہے۔ یہ واقعہ ہوشنگ آباد ضلع، جس کا نام تبدیل مزید پڑھیں

جعلی شناختی کارڈ پر لین دین، ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات میں بڑا مسئلہ ہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ جعلی شناختی کارڈز پر لین دین حکومت کے مذاکرات کاروں کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ساتھ بات چیت کرنا مشکل بنا دیتا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مزید پڑھیں

فوج کے ناقد پاکستانی بلاگرز کے خدشات: ایف بی آئی نے بتایا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) بیرونِ ملک مقیم یا سیاسی پناہ لینے والے کئی پاکستانیوں نے، جو فوج اور اس کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجینس (آئی ایس آئی) پر کڑی تنقید کرتے ہیں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکہ ، برطانیہ فرانس اور نیدر لینڈز کے حُکّام نے مشورہ دیا ہے کہ “اپنی حفاظت مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا قتل کیس: 89 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار 89 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی، اسپشل پراسیکیوٹر عبدالرؤف وٹو اور دیگر پیش ہوئے۔ عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 81 افراد کو پھانسی دے دی گئی

ریاض (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/ایس پی اے) سعودی عرب نے ایک ہی دن میں اکیاسی مجرمان کو سزائے موت دے دی ہے۔ سعودی سلطنت کی حالیہ تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک ہی دن میں اتنے زیادہ افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔ Saudi Arabia executes 81 people in a مزید پڑھیں