پاکستان کی حدود میں سپرسونک میزائل غلطی سے گرا، بھارت کا اعتراف

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے پاکستان کی حدود میں میزائل گرنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی وزارت دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 9 مارچ کو روز مرہ کی مینٹیننس کے دوران تکنیکی خرابی کے سبب غلطی مزید پڑھیں

یوکرین: روسی حملے میں بچوں کا ہسپتال تباہ ہو گیا

کیف (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی/اے ایف پی/روئٹرز) روسی فوجی کارروائی میں یوکرین کے ماریوپول میں بچوں کا ایک ہسپتال تباہ ہوگیا۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ماسکو ‘جھوٹے دعووں’ کی بنیاد پر یوکرین پر کیمیاوی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے استعمال کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ Russia shifts line on Ukraine hospital bombing https://t.co/yBTWpdJaM7 pic.twitter.com/796z4GIG4v مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں انصار الاسلام کیخلاف آپریشن، صلاح الدین ایوبی سمیت 18 گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے جمعرات کو حزبِ اختلاف کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے کارکنان کے خلاف پارلیمنٹ لاجز میں کارروائی کی ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے جو یو آئی ایف کے رکن مزید پڑھیں

میانوالی: اپنی سات دن کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والا سفاک باپ گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب پولیس نے میانوالی میں سات دن کی نومولود بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے سفاک باپ کو دریا خان کے علاقے سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق شاہ زیب نامی ملزم بیٹی کی پیدائش پر خوش نہیں تھا اور اس نے اپنی اہلیہ اور رشتہ مزید پڑھیں

میانوالی: بیٹے کی خواہش، سنگدل باپ نے 7 دن کی معصوم بیٹی’’جنت‘‘ کو گولیاں مار کر قتل کردیا

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں لڑکے کے خواہشمند باپ نے 7 روز کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ زیب خان نے دو سال قبل مشعل فاطمہ سے شادی کی تھی، خاتون نے لڑکی کو جنم دیا جس کا نام جنت مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی موت طبعی تھی، تھائی لینڈ پولیس کی تصدیق

بینکاک (ڈیلی اردو/بی بی سی) تھائی لینڈ کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی موت طبعی تھی۔ تھائی لینڈ پولیس کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 52 سالہ شین وارن کی موت کی وجوہات طبعی تھیں اور ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جو ظاہر مزید پڑھیں

امرتسر: بارڈر سیکیورٹی فورس کے ہیڈکوارٹر میں فائرنگ، کیپٹن سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک، 6 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ہیڈکوارٹر میں ایک اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے خاصہ میں واقع بارڈر سیکورٹی فورس کے مزید پڑھیں

یوکرین کے وزیر خارجہ کا روسی فوجیوں پر ’ریپ‘ کا الزام

کیف (ڈیلی اردو/اے ایف پی) یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا نے روسی فوجیوں پر خواتین کی ریپ کا الزام عائد کیا اور ماسکو کو جارحیت کی سزا دینے کے لیے خصوصی ٹریبونل کے قیام کے مطالبے کی حمایت کی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دیمیترو کولیبا نے لندن کے چیتھم مزید پڑھیں

خانیوال: لانگ مارچ کے دوران آصفہ بھٹو ڈرون حملے میں زخمی ہوگئیں

خانیوال (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری حکومت مخالف مارچ کے دوران خانیوال میں ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہوگئیں اور ویڈیو ٹی وی چینلز پر نشر کی گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آصفہ بھٹوزرداری کنٹینر کے اوپر اپنے بھائی اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو مزید پڑھیں

اسلام آباد: بلوچ طلبا کی آواز دبانے والوں کے خلاف پرچے ہونے چاہییں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو بلوچ طلبا کے خلاف درج مقدمے میں گرفتاریوں سے روک دیا ہے اور عدالت کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی طور پر بھی غیر قانونی اقدامات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدالت نے مزید پڑھیں