نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت، والدین بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو موت کی سزا کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے جمعرات کو نور مقدم قتل کیس کا محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

جنیوا: روس اور چین نے میانمار فوج کو اسلحہ فراہم کیا، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی، روئٹرز) اقوام متحدہ کے ایک ماہر امور میانمار کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کی بغاوت کے بعد سے فوجی جنتا شہریوں کے خلاف استعمال کے لیے جنگی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے حصول کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ میانمار کے حوالے سے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

بلوچستان: ژوب میں سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلہ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی، لواحقین کا احتجاج

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق ژوب کے علاقے کلی شہاب زئی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے سی ٹی ڈی نے ایک مکان پر چھاپہ مارا، چھاپہ قتل و مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے مقدمے کی عالمی عدالت انصاف میں سماعت شروع

ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) میانمار کی شیڈو سویلین انتظامیہ نے پیر کو ہیگ میں قائم، اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا اقلیت کی نسل کشی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں میانمار کی فوجی حکومت کو اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کی اجازت نہ دے۔ میانمار مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندوتوا کارکن کی ہلاکت کے بعد صورتِ حال کشیدہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/نیوز ایجنسیاں) بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے کا تنازع ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ کرناٹک میں دائیں بازو کی ہندو قوم پرست تنظیم بجرنگ دل کے ایک کارکن کی ہلاکت نے کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہے۔ After Hindu مزید پڑھیں

لاہور: خاتون اول بشریٰ بی بی کا بیٹا موسیٰ خاور کے خلاف شراب کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے خاتون اول بشریٰ کے بیٹے موسیٰ خاور کے خلاف شراب کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں درج مقدمے کے متن کے مطابق کار سوار ملزمان کو ظہورالہٰی روڈ پر روکا گیا جن کے قبضے سے ایک بوتل شراب اور دو کین بیئر مزید پڑھیں

لاہور: ‏اغوا ہونیوالا حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل، اعضاء برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے مزنگ سے سات روز قبل اغوا ہونیوالا حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ گلگت بلتستان کا رہائشی علی یار کراچی کے حساس ادارے میں بطور سپاہی ملازم تھا اور چھٹیوں میں لاہور آیا ہوا تھا۔ 13 فروری مزید پڑھیں

علی وزیر کی رہائی: سندھ اسمبلی کے سامنے پشتون تحفظ موومنٹ کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی میں کورٹ روڈ پر ریڈ زون قرار دیے گئے علاقے میں سندھ اسمبلی کے سامنے دیا جانے والا پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا دھرنا اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ دھرنا رواں ماہ 13 فروری کو اس وقت شروع ہوا تھا جب پی ٹی ایم مزید پڑھیں

سوئز سیکرٹس: سابق آئی ایس آئی چیف جنرل اختر عبد الرحمان کی مبینہ خفیہ دولت کا انکشاف

برلن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بین الاقوامی نجی بینک ’کریڈٹ سوئز‘ کے صارفین کے اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک نے مبینہ طور پر دنیا بھر سے ایسے افراد کی دولت کو رازداری سے چھپائے رکھا جو کرپشن، منی لانڈرنگ اور منشیات کی سمگلنگ جیسے مزید پڑھیں

اسلام آباد: جھوٹی یا جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا ہو گی، صدارتی آرڈیننس جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صدر مملکت عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) اور الیکشنز ایکٹ میں ترامیم کے آرڈیننس جاری کردیے ہیں۔ پیکا کے تحت جھوٹی یا جعلی خبر دینے پر اب پانچ سال تک سزا دی جا سکے گی جب کہ الیکشنز ایکٹ کے مطابق ارکانِ پارلیمنٹ پر انتخابی مزید پڑھیں