شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، نیو یارک ٹائمز

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں چار سال قبل ڈیم پر حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، واشنگٹن نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا تھا۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی افواج نے شام کے شمالی علاقے رقہ میں ایسے ڈیم کو تباہ کیا جو نو مزید پڑھیں

کوہاٹ: خانہ بدوشوں کی جھونپڑی میں دھماکا، 4 افراد ہلاک

کوہاٹ (ڈیلی اردو) خبیرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوہاٹ کے علاقے گلو تنگی میں پیش آیا جہاں مارٹر گولہ پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک گئے۔ واقعے میں ایک بچہ بھی شدید زخمی ہوا، زخمی اور لاشوں مزید پڑھیں

انار کلی دھماکے کے بعد لوٹ مار کرنیوالے متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) نیو انار کلی بازار مٰیں بم دھماکے کے بعد لوٹ مار کرنے والے بے حس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو انارکلی مارکیٹ میں بم دھماکے کے بعد فوٹیجز سامنے آئیں تھیں جن میں دیکھا گیا کہ کچھ لوگ دھماکے کے بعد زمین پر گرنے والے پرائز مزید پڑھیں

بھارت مخالف پروپیگنڈے کا الزام، 40 پاکستانی یو ٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے جمعے کو یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں مزید 35 یوٹیوب چینلز، دو ویب سائٹس اور پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا ہے۔ حکام کا دعوی ہے کہ یہ چینلز اور اکاؤنٹس پاکستان سے چلائے جا رہے تھے اور ان مزید پڑھیں

فوجداری قوانین میں ترامیم: پاکستانی فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانہ تجویز

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے فوجداری مقدمات کا قانون بدلنے کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ قانون کے مطابق ایف آئی آر کی ڈیجٹلائزیشن، ٹرائل کے طریقۂ کار، اپیل، الیکٹرانک و ڈیجیٹل ذرائع سے شواہد اکٹھا کرنے، فوجداری نظام میں بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ جدید آلات مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی میں ملوث نکلی

تل ابیب (ڈیلی اردو) ایک اسرائیلی اخبار ’کیلکالسٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے متنازعہ ’پیگاسس اسپائی ویئر‘ سے اپنے ہی شہریوں کی سائبر جاسوسی شروع کردی ہے۔ اس انکشاف کے بعد اسرائیلی حکومت نے مقامی پولیس کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل اسرائیل، اویشائی میندلبلت مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: یوٹیوب ویڈیو پر پریانتھا کے قتل کو درست کہنے پر ملزم عدنان کو ایک سال قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے واقعے کو سوشل میڈیا پر درست قرار دینے والے ایک شہری کو سزا سنائی ہے۔ اس مقدمے کی سماعت شہر میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کی گئی جہاں قتل کے مرکزی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

لاہور: پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پر آفیشل اکاؤنٹ ڈی ڈی پی آر آفیشل کےنام سے موجود ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ نامعلوم ہیکرز نے آج صبح پنجاب مزید پڑھیں

افریقی ملک لائبیریا کے چرچ پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد ہلاک

منروویا (ڈیلی اردو/روئٹرز) مغربی افریقی ملک لائبیریا میں چرچ کی دعائیہ تقریب کے دوران ڈکیتوں کے حملے میں بھگدڑ مچنے سے بچوں اور خواتین سمیت 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے روئٹرز کے ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے جبکہ واقعہ بدھ اور جمعرات کے درمیان رات کو پیش آیا۔ Stampede at Liberia مزید پڑھیں

کابل میں طالبان کا خواتین مظاہرین پر مرچوں کے اسپرے کا استعمال

کابل (ڈیلی اردو) کابل میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے خواتین نے طالبان کی جانب سے کالی مرچوں کا اسپرے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں خواتین تعلیم اور ملازمت کے حقوق کے لیے احتجاج کررہی تھیں کہ اس دوران طالبان نے انہیں منتشر کرنے مزید پڑھیں