افغان طالبان نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تقریباﹰ 3 ہزار ارکان کو برطرف کردیا

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغانستان میں حکمران طالبان تحریک نے کہا ہے کہ اس نے اپنے تقریباﹰ تین ہزار ارکان کو ناجائز اور استحصالی اقدامات کے باعث سزا کے طور پر اپنی صفوں سے نکال دیا ہے۔ یہ بات ملکی وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی۔ ایک سرکردہ حکومتی اہلکار کے مطابق مزید پڑھیں

ایغور مسلمانوں کیساتھ برتاؤ پر چین کا عرب ممالک کیجانب سے حمایت کا دعویٰ

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) تیل کی دولت سے مالا مال عرب بادشاہتوں کے اتحاد کے حوالے سے چین کا کہنا ہے کہ گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) نے ایغور مسلمانوں کے ساتھ چین کے متنازع سلوک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ چین کی وزارتِ مزید پڑھیں

تحریف شدہ قرآن کیس: احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے چار ملزمان کی ضمانت مسترد

لاہور (ڈیلی اردو) عدالت نے سوشل میڈیا پر تحریف شدہ قرآن پاک کی اشاعت کے ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، عدالت نے قرار دیا کہ اظہارِ رائے کی آزادی بھی حدود میں رہ کر استعمال ہوگی اور اظہار رائے کی آڑ میں دوسروں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ لاہور ہائی مزید پڑھیں

کراچی سے بھاری مقدار میں نیٹو کا اسلحہ برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اولڈ سٹی ایریا میں عمارت کے نیچے دفن کئی سال پرانا نیٹو کا اسلحہ برآمد کرلیا۔ ضلع وسطی پولیس نے اولڈ سٹی ایریا میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور دفن شدہ اسلحہ برآمد کیا، ایس ایس پی سینٹرل نے بتایا کہ کارروائی نیپئر تھانے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سے دہشت گردی اور دیگر قتل کی واردات میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی سے دہشت گردی اور دیگر قتل کی واردات میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلاچی ملک رمضان خان ہمراہ نفری پولیس نے دہشت گردی اور دیگر قتل کے مقدمات مزید پڑھیں

بھارت: کیرالا عدالت نے جنسی زیادتی کے الزام میں سینیئر پادری کو بری کر دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارت میں ایک عدالت نے اُس پادری کو بری کر دیا، جسے ایک راہبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام کا سامنا تھا۔ اس پادری اور راہبہ کا تعلق رومن کیتھولک مسیحی عقیدے سے ہے۔ بھارت میں رومن کیتھولک عقیدے کے ایک سینیئر پادری پر ایک راہبہ مزید پڑھیں

پشاور کسٹمز کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں نیٹو اور امریکی اسلحہ برآمد

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹمز حکام نے صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے امریکی اور ایساف فورسز کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں کسٹمز حکام نے غیرملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نیٹو کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ مزید پڑھیں

لندن: پاکستانی بلاگر وقاص احمد گورایہ کو قتل کرنے کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈ کی سپاری دی گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کی عدالت میں ایک شخص پر پاکستانی فوج کے ناقد سمجھے جانے والے ایک پاکستانی بلاگر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں مقدمے کا آغاز کیا گیا ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مبینہ طور پر پاکستان میں موجود شخصیات نے 31 سالہ محمد گوہر خان کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا پانچ ایرانی جاسوسں گرفتار کرنے کا دعویٰ

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پانچ اسرائیلی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔ اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی شین بیت نے کہا ہے کہ ایرانی نژاد چار یہودی خواتین اس معاملے میں ملوث پائی گئی ہیں جنہیں ایجنسی کے دعوے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی سمجھ کر اپنے ہی دو میجر مار دیئے

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے واقعہ ’فرینڈلی فائرنگ‘ قرار دیا اور کہا کہ وادی اردن میں اوز بریگیڈ کا ایلیٹ کمانڈو ایگوز یونٹ ملوث ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ افسران کی مزید پڑھیں