افغانستان میں خواتین کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے حقوق کے خلاف طالبان اپنی سختیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ مرد و خواتین پر اسلامی شریعت کو مکمل طور پر نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ پیر کے روز مزید پڑھیں

کراچی میں اغوا برائے تاوان میں ملوث سی ٹی ڈی کے دو اہلکار گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے اغوا برائے تاوان کی واردات میں ملوث کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کر کے نوکری سے برطرف کردیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق پولیس حکام کا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: جرگہ نے سابق وزیر صوبائی اقبال وزیر کی گاڑی نذر آتش کردی، 20 لاکھ جرمانہ وصول

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں گرینڈ اتمانزئی قبائلی جرگہ نے سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے حلقہ پی کے 103 سے امیدوار اقبال وزیر کی گاڑی نذر آتش کردی جبکہ عثمان زئی جرگہ نے 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی وصول کر لیا۔ جرگہ مشران کے مطابق مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف: ’جنوبی افریقہ نسل کُشی کی اصطلاح کو ہتھیار بنانے کی کوشش کررہا ہے‘ اسرائیل

لندن + دی ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ نے عالمی عدالتِ انصاف میں حقائق کو مسخ کیا ہے۔ اسرائیلی کے وکیل تال بیکر نے جمعے کے روز عالمی عدالتِ انصاف کو بتایا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے بارے میں ’وسیع پیمانے پر حقائق کے برعکس مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب کے بدنام گینگسٹرز اور خالصتان تحریک میں کیا روابط ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے نواحی علاقے جگرون میں پیدا ہونے والے 48 سالہ ارشدیپ سنگھ گِل عرف ارش ڈالہ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ اِس وقت کینیڈا میں مقیم ہیں۔ ارشدیپ سنگھ پنجاب پولیس ملک انڈیا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مزید پڑھیں

شمالی کوریا سےمیزائلوں کی منتقلی: امریکا نے روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے اور ان میزائلوں کی مبینہ روس منتقلی میں ملوث ہونے کی بنیاد پر تین روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں شائع شدہ رپورٹوں کے مطابق شمالی کوریا کے بین البراعظمی میزائل کے تجربے اور ان میزائلوں کی مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقہ کا مقدمہ کیا ہے؟

ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی ) عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی دائر درخواست پر اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے پر آج سے سماعت شروع کرے گی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست کی حمایت اور اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ عالمی عدالت انصاف کے مزید پڑھیں

سورود زن: ایرانی پوپ سنگر یراہی کو ایک گانے پر جیل اور 74 کوڑوں کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) ایرانی گلوکار مہدی یراہی کو دو سال آٹھ ماہ قید اور 74 کوڑوں کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ بات منگل کو ان کی اٹارنی زہرہ منوئی نے بتائی۔ بیالیس سالہ یراہی، کو ایک گانے پر جس میں خواتین کے لیے لازمی طور پر حجاب پہننے پر تنقید مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: اسرائیل پر حماس کے حملے میں مبینہ ریپ اور تشدد کی تحقیقات شروع

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹڑز/وی او اے) اقوام متحدہ کے ماہرین نے پیر کے روز 7 اکتوبر کو حماس کے حملوں کے دوران اسرائیلی شہریوں کے خلاف جنسی تشدد کے الزامات کے شواہد طلب کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ریپ اور جنسی اعضا کو مسخ کرنے کے ثبوت انسانیت کے خلاف ممکنہ جرائم بن سکتے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو 6 ماہ قید کی سزا

ڈھاکا (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بنگلہ دیش میں استغاثہ نے کہا ہے کہ ایک عدالت نے عالمی شہرت کے مالک، نوبیل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر چھ ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔ ان کے حامیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مقدمہ سیاسی بنیاد پر قائم کیا مزید پڑھیں