بھارتی ریاست اترکھنڈ میں 200 مسلح انتہا پسندوں کا چرچ پر حملہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اترکھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں کے چرچ پر حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مسلح تقریباً دو سو ہندو بلوائیوں نے روڑ کی شہر کے چرچ پر اتوار کی ہفتہ وار عبادت کے دوران حملہ کیا۔ Members of VHP, Other Right-Wing مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق فوجی افسران کے نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) تحقیقاتی صحافت میں معروف صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) ‘پاناما پیپرز’ کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل ‘پینڈورا پیپرز’ کو سامنے لے آئی ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد موجودہ و سابق سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت مزید پڑھیں

راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 2 پولیس اہلکار گرفتار، 12 کلو چرس برآمد

راولپنڈی (ڈیلی اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر چھاپہ مارکر دو پولیس اہلکاروں سے منشیات برآمد کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔ اے این ایف حکام کے مطابق دو پولیس اہلکاروں علی رضا اور جاوید اقبال کو اڈیالہ روڈ پر چھاپہ مارکر انکی تحویل سے تقریبا بارہ مزید پڑھیں

طالب علم سے بدفعلی کیس: مفتی عزیز الرحمٰن سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی سیسشن کورٹ نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سابق رینما شیخ الحدیث مفتی عزیر الرحمٰن اور اس کے 5 بیٹوں سمیت تمام 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے کیس پر سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں پولیس فائرنگ سے 10 سالہ بچہ ہلاک، لواحقین کا لاش سمیت احتجاج

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سنیچر کی صبح مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے بچے کی ہلاکت کے بعد لواحقین نے تربت میں لاش سمیت حکومت کے خلاف دھرنا دے دیا ہے۔ لواحقین کا الزام ہے کہ دس برس کے رامز خلیل سینچر کی علی الصبح مزید پڑھیں

امریکا میں اسقاط حمل کے سخت قوانین کے خلاف 600 سے زائد شہروں مظاہرے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے 600 سے زائد شہروں میں ہزارہا خواتین نے اسقاط حمل کے ’ہارٹ بیٹ‘ نامی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ Savannah, GAPortland, MEPagosa Springs, COPalatine, IL From the east to the west, from the north to the south, we rallied in 650 locations in all 50 مزید پڑھیں

لیبیا میں 4 ہزار تارکین وطن گرفتار، ایک ہلاک، 15 زخمی

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت طرابلس کے مغربی حصے میں بڑے پیمانے پر چھاپوں کے دوران چار ہزار کے قریب تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے۔ Situation is still going worse today on refugees, asylum seeker and migrants in Libya pic.twitter.com/3PZMTrKbSl — I'm a Refugee… (@OsmanMo68648074) October 1, 2021 وزارت داخلہ مزید پڑھیں

فرانسیسی کیتھولک چرچ میں ہزاروں بچوں سے زیادتی، پادری ملوث نکلے

پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیسز کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سال 1950 سے اب تک بچوں کے ساتھ زیادتی کے ہزاروں ملزمان کا تعلق فرینچ کیتھولک چرچ سے رہا۔ Thousands of paedophiles have operated inside the French Catholic Church since 1950, according to head مزید پڑھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر 3 سال میں توہین مذہب کے 256 کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تین سالوں کے دوران توہین مذہب کے 256 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صرف ایک پر جرم ثابت ہوتے ہوئے سزا سنائی گئی ہے۔ وزرات داخلہ کی جانب سے سینٹ کو جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

تائی پے (ڈیلی اردو/بی بی سی) تائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں، جو بیجنگ کی طرف سے اب تک کا ’سب سے بڑا حملہ‘ ہے۔ وزارت دفاع نے کہا کہ یہ طیارے، جن میں ایٹمی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے مزید پڑھیں