پاکستان نے 1200 افغان پناہ گزینوں کو بے دخل کر دیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیر قانونی طور پر افغانستان جانے والے 40 سے زائد پاکستانی باشندوں کو پاسپورٹ ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی حکام نے بغیر دستاویزات کے مزید پڑھیں

سال 2020ء میں 580 امریکی فوجیوں نے خودکشی کی

استنبول (ڈیلی اردو) مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سپر پاور کہلوانے امریکا کی فوج میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ سال 2020 میں 580 امریکی فوجیوں نے خودکشی کرلی۔ ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر امریکی فوجیوں میں بڑھتے ہوئے خودکشی کے واقعات کے اعداد و شمار کے حوالے مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے 10 ایرانی شہری گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستانی شناختی کارڈ کے حامل 10 ایرانی شہری گرفتار کرلیے، ایرانی شہریوں کے پاس دیگر سفری دستاویزات بھی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 10 ایرانی شہریوں کو جعلسازی اور دیگر الزامات مزید پڑھیں

اسرائیلی فائرنگ سے مبینہ فلسطینی خاتون حملہ آور ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ اس نے یروشلم کے قدیم حصے میں مسجد الاقصٰی کے باہر داخلی راستے پر ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق اس خاتون نے مبینہ طور پر پولیس اہکاروں پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: معروف روہنگیا کارکن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

ڈھاکا (اے پی/روئٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) روہنگیا مسلمانوں کے لیے کام کرنے والے معروف کارکن محب اللہ کو بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کئی عالمی تنظیموں نے اس واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے قتل کی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ایکواڈور کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خونی تصادم، 116 قیدی ہلاک

کیوٹو (ڈیلی اردو/ای ایف ای/اے ایف پی/اے پی) ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی جیل میں بدھ کے روز ایک جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 116 افراد ہلاک اور 80 دیگر زخمی ہوگئے۔ چھ افراد کی گردن بھی کاٹ ڈالی گئی۔ BREAKING: The death مزید پڑھیں

ایکواڈور: جیل میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 29 قیدی ہلاک، 48 زخمی

کیوٹو (ڈیلی اردو) ایکواڈور کی ایک جیل میں دو متحارب گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 29 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایکواڈور کے شہر گوایاکل کی جیل میں قیدیوں نے ایک دوسرے پر اسلحے اور دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی مزید پڑھیں

ساہیوال میں حافظ قرآن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

ساہیوال (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں حافظ قرآن لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ، سہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں شرکت کیلئے گھر لے جاتے ہوئے اغوا کروایا اور پھر 3 افراد کے ہاتھوں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی مزید پڑھیں

مظفر گڑھ: مہتمم نے مدرسے میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

مظفر گڑھ (ڈیلی اُردو) مہتمم نے مدرسے میں خاتون کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مہتتم نے خاتون کو مدرسے کے اندر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ جتوئی کی حدود موضع جلوسہو مزید پڑھیں

ہانی بلوچ: طلبہ کے حقوق کیلئے مصروفِ عمل کارکن کی وفات پر ساتھیوں کا خراجِ عقیدت

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’کوئٹہ میں طلباء کے احتجاج کے دوران ایک دن ہم حیران ہوئے کہ ہانی بلوچ کے ہاتھ میں کینولا لگا ہوا تھا۔ اُن کے چہرے سے بھی یہ عیاں تھا کہ ان کی طبیعت بہت زیادہ ٹھیک نہیں لیکن اس کے باوجود وہ طلباء کے احتجاج میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں