شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے ماما زیارات میں سیکیوٹی اہلکار نے اپنی سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق محمد حسنین جدون نامی اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی ہے، سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

اسلام آباد: بیرون ممالک سفارتی مشنز میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بیرون ممالک سفارتی مشنز میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرکے ذمہ داری عائد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر حسین کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا اجلاس میں کمیٹی اراکین کے علاؤہ سپیشل سیکرٹری خارجہ آمور سمیت مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا روشن راجپر کی موت کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

خیرپور + لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور کے شہر رانی پور میں کمیونٹی ورکر روشن راجپر کی موت کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ مزید پڑھیں

فرانسیسی پادریوں کے ہاتھوں 2 لاکھ 16 ہزار بچوں کا جنسی استحصال

ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) پاپائے روم نے فرانسیسی کیتھولک چرچ میں پادریوں کے ہاتھوں بچوں کے بہت وسیع پیمانے پر جنسی استحصال سے متعلق تازہ ترین انکشافات پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ان انکشافات نے دراصل رومن کیتھولک چرچ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پوپ فرانسس نے ان واقعات کو اپنے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے افغان آرمی کے کرنل کا تاحال سراغ نہیں مل سکا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان پہنچنے اور پھر کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے افغان آرمی کے ایک کرنل کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موجود افغان قونصل خانے نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ شہر مزید پڑھیں

افغان صوبے نیمروز میں طالبان کا بلوچ مہاجرین کے گھروں پر چھاپے، 7 افراد گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے بلوچ اکثریتی صوبے نیمروز میں افغان طالبان کی جانب سے بلوچ مہاجرین کے گھروں پر بڑے پیمانے پر چھاپے مارے گئے ہیں جن میں بزرگ بلوچ رہنماء سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق آج شام کے وقت نیمروز شہر کے مضافات میں واقع بلوچ مہاجرین کے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست میزورام میں شوہر نے اہلیہ کو گلے لگا کر دھماکے سے اڑا دیا

میزورام (ڈیلی اردو) بھارت میں 62 سالہ شخص نے کسی بہانے سے اپنی سابق شریک حیات کے گلے لگ کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست میزورام میں 62 سالہ روہنگلیانا نامی شخص اپنی سابق شریک حیات سے ملنے سبزی منڈی پہنچا مزید پڑھیں

دایکندی: افغان طالبان کے ہاتھوں ہزارہ شہریوں کا قتل جنگی جرم، ایمنسٹی انٹرنیشنل

کابل (ڈِیلی اردو/اے پی/روئٹرز) ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق افغانستان میں طالبان فورسز نے غیرقانونی طور پر ہزارہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے 13 افراد کو قتل کردیا۔ ان میں سے بیشتر سابق افغان فوجی تھے، جو طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال چکے تھے۔ منگل کے روز ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری کردہ ایک مزید پڑھیں

کراچی: عدالت نے گرفتار ایرانی شہریوں کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی (ڈیلی اردو) جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیرقانونی طور پر مقیم ایرانی شہریوں کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیرقانونی طور پر مقیم ایرانی شہریوں کو گرفتار کر کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کو سات روزہ عدالتی مزید پڑھیں

منشیات کیس: بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست مسترد

ممبئی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ممبئی کی عدالت نے منشیات کے مقدمے میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخوات مسترد کرتے ہوئے ان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ آریان خان کے ساتھ ارباز مرچنٹ اور منمن دھمیچا کے ریمانڈ میں بھی مزید پڑھیں