بنوں میں امامت کے تنازع پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے گلا خیل داؤد شاہ میں مسجد امامت کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ گلا خیل داؤد شاہ میں پیش آنے والے اس واقعے میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان انتہا پسندی کی طرف مائل کیوں ہو رہے ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں مذہبی اقلیتوں پر ہونے والے پرتشدد حملوں میں حصہ لینے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اس کا سبب نوجوانوں میں جذباتی پختگی کی کمی ہے جس کا انتہاپسند گروپ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ پاکستانی صوبہ پنجاب کے قصبے جڑانوالہ میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ماں اور 4 بچے ہلاک

وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے شکتوئی شابی خیل میں گھر پر مارٹر گولہ گر گیا۔ ریاست کے زبردستی مسلط کردہ بیانیہ اگر مان بھی لیا جائے تو کیا ایسے واقعات کا ازالہ ہو سکتا ہے؟ کولیٹرل ڈیمیج کے نام پر ایسے واقعات کو مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور تشدد کی رپورٹ شائع کرنے پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) صحافیوں کی ایک کمیٹی نے منی پور کا دورہ کرکے وہاں تشدد کے دوران میڈیا کے کردار پر اپنی رپورٹ شائع کی تھی۔ ریاست کی بی جے پی حکومت نے ناراض ہو کر صحافیوں پر ہی کیس دائر کر دیا لیکن سپریم کورٹ نے آج انہیں عارضی راحت دے دی۔ مزید پڑھیں

منی پور فسادات: اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی رپورٹ پر بھارت ناراض

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے 18 ماہرین نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ہونے والے نسلی تشدد، انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں اور متاثرین کی مبینہ ناکافی انسانی امداد پر اظہار تشویش کیا ہے۔ بھارت کے صحافیوں کے ایک اعلیٰ ادارے ’ایڈیٹرز گلڈ آف مزید پڑھیں

ڈیرھ سال سے سویڈش سفارت کار ایران کی قید میں ہے، یورپی یونین

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) یورپی یونین نے تصدیق کر دی ہے کہ سویڈن کا ایک سفارت کار پانچ سو دنوں سے بھی زائد عرصے سے ایران کی تحویل میں ہے۔ یورپی حکام تینتیس سالہ سفارت کار کی رہائی کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ منگل کے روز یورپی یونین کے مزید پڑھیں

سندھ میں ہندو برادری کے چار افراد کا اغوا: کشمور میں تین روز سے احتجاجی دھرنا جاری

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندو برادری کے چار افراد کے اغوا پر ہندو کمیونٹی کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج کے باعث سندھ ،پنجاب اور بلوچستان جانے والی ٹریفک کی آمدو رفت معطل ہے جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ادھر پولیس اب تک مزید پڑھیں

فرانس: اسکولوں میں عبایا پہن کر آنے پر پابندی، کئی طالبات کو واپس گھر بھیج دیا

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) فرانس میں اسکولوں میں لڑکیوں کے عبایا پہننے پر پابندی کے نفاذ پہلے ہی روز مختلف اسکولوں سے درجنوں طالبات کو واپس گھر بھیج دیا گیا ہے۔ فرانس کے وزیرِ تعلیم گیبرئل اٹل کے مطابق اسکولوں سے ان طالبات کو واپس گھر بھیجا گیا جنہون نے عبایا اتارنے مزید پڑھیں

راولپنڈی: توہینِ مذہب کے الزام میں چار مجرموں کو سزائے موت، ایک کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) توہین قرآن اور توہین رسالت کے کیس میں عدالت نے چار مجرموں کو موت اور اور ایک کو قید کی سزائیں سنا دیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احسن محمود ملک نے توہین قرآن اور توہین رسالت کے کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے 4 مجرموں کو سزائے موت، عمر قید اور 7، مزید پڑھیں

سویڈن: قرآن نذر آتش کرنے کا ایک اور واقعہ، متعدد افراد گرفتار

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سویڈن کی پولیس نے اتوار کے روز قرآن نذر آتش کرنے کے دوران پرتشدد ہنگاموں کے بعد متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا کی جانب سے قرآن کی بے حرمتی کی وجہ سے مسلم دنیا میں غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ سویڈش مزید پڑھیں