بلوچستان: کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر مبینہ پولیس تشدد اور جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافے کے خلاف صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ بلوچ یکجہتی کے زیر اہتمام ہونے والی اس ریلی کا آغاز بولان میڈیکل مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: روس نے امریکی قونصل خانے کا عہدیدار گرفتار کرلیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے امریکی قونصل خانے کے سابق عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ روس کا الزام ہے کہ رابرٹ شونوف نامی عہدیدار نے امریکی سفارتکاروں کو معلومات فراہم کیں۔ رابرٹ شونوف روس کا شہری ہے جو ولادیووسٹوک نامی شہر میں قائم امریکی قونصل خانے میں کام کرتا تھا۔ روس مزید پڑھیں

ایرانی خواتین کو حجاب ترک کرنے کی مبینہ ترغیب دینے پر گلوکار کیخلاف مقدمہ درج

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) ایران میں عدلیہ نے اس گلوکار کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے جن نے اپنے ایک حالیہ گانے میں خواتین کو سر سے حجاب اتارنے کی ترغیب دی ہے۔ عدلیہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ حکام نےاس گلوکار کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی مزید پڑھیں

فرانسیسی حکومت نے اسکولوں میں عبایا پر پابندی عائد کر دی

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) فرانس کے وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکول میں طلبہ کے لباس سے ان کی مذہبی شناخت واضح نہیں ہونی چاہیے۔ ڈھیلی فٹنگ اور تقریباً پورے جسم کو ڈھکنے والا لباس عبایا بعض اوقات مسلم خواتین پہنتی ہیں۔ #UPDATE French authorities are to ban the wearing in مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں اے آئی کا استعمال کتنا بڑا خطرہ؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مئی میں ڈاکٹر خلاف الرومیتھی اپنے بیٹے کے ہمراہ ترکی سے اردن کا سفر کر رہے تھے۔ ان کے پاس ترکی کا پاسپورٹ تھا۔ عمان کے ہوائی اڈے پر انتظامیہ کی جانب سے آنکھوں کی بائیو میٹرک جانچ کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔ اس سے قبل اماراتی مزید پڑھیں

سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں دو افراد گرفتار

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں 2 افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) فیصل کامران کے مطابق دونوں افراد کو چک 36 اور 37 جنوبی سے گرفتارکیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ سرگودھا ملزمان کو جدید اور روایتی طریقہ تفتیش سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

توہینِ مذہب کا الزام: احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے چھ افراد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے محمد مبشر کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کا پورا خاندان خانہ بدوشوں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ محمد مشرف اور اُن کے بیٹے سمیت احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے چھ افراد پر مبینہ طور پر توہینِ مذہب کا الزام ہے اور مزید پڑھیں

پولیس نے جڑانوالہ میں گھروں اور گرجا گھروں کو جلانے کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی ٹیم تشکیل دیدی

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں گھروں اور گرجا گھروں کو جلانے کے واقعات کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ پولیس کے مطابق جڑانوالہ واقعات کی تحقیقات کیلئے 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس میں ایس مزید پڑھیں

ڈنمارک قرآن جلانے پر پابندی عائد کر دے گا، پیٹر ہومل گارڈ

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) ڈنمارک کی حکومت جلد ہی ملک میں ایک نیا قانون متعارف کروانے جا رہی ہے، جس کے تحت مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کو جلانے یا اس کی بے حرمتی کرنے پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ جمعہ کو ڈنمارک کی حکومت نے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ جیل جانے والے پہلے امریکی صدر بن گئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جمعرات کے روز گرفتار کرکے جارجیا کی ایک جیل میں رکھا گیا لیکن دو گھنٹے بعد انہیں دو لاکھ ڈالر کے مچلکے پر رہا کر دیا گیا۔ ٹرمپ نے اسے ‘امریکہ کے لیے انتہائی شرمناک دن’ قرار دیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں