بلوچستان میں دو پولیس افسران کا بھائی نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں دو پولیس افسران کے ایک بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ حافظ عبدالکریم پر سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں اس وقت حملہ ہوا جب وہ تربت میں ’یوم یکجہتی کشمیر‘ کی ایک تقریب میں مزید پڑھیں

بنگلادیش کے آرمی چیف نے قتل میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کروا دیا، الجزیرہ ٹی وی

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل عزیز پر قتل کے مقدمات میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کروانے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ االجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیشی حکام اور فوجی جنرل جعلسازی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث مزید پڑھیں

‘عالمی عدالت’ فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کریگی

جنیوا + دی ہیگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باوجود بین الاقوامی فوج داری عدالت’ آئی سی سی’ کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔ جمعہ کے روز بین الاقوامی فوجداری عدالت نے 1967 کے بعد سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اپنے دائرہ اختیار میں توسیع مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: باجوڑ میں خواتین کی فون کالز پر پابندی

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں خواتین پر ٹیلی فون کال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے بصورت دیگر ان پر جُرمانہ عائد کیا جائے گا۔ گرینڈ جرگے کی جانب سے مقامی خواتین پر پابندی عائد کی گئی کہ وہ ایف ایم ریڈیو کو ٹیلی فون نہیں کریں مزید پڑھیں

پاکستان میں 37 سال بعد 2020 میں توہین مذہب کے ریکارڈ 200 مقدمات درج ہوئے، سینٹر فار سوشل جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں انسانی حقوق، جمہوری ارتقا اور پسماندہ گروہوں کے لیے سماجی انصاف سے متعلق تحقیق اور وکالت سے منسلک ادارے سینٹر فار سوشل جسٹس کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق ملک میں توہینِ مذہب کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سینٹر کی مزید پڑھیں

چین: ایغور کیمپوں میں مسلم خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) امریکا نے چین میں ’تربیتی کیمپوں‘ میں ایغور اور دیگر مسلم عورتوں کے ساتھ منظم جنسی زیادتی اور جنسی استحصال کی خبروں پر ’انتہائی تشویش‘ کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ صوبے میں ‘تربیتی کیمپوں‘ میں نسلی ایغور اور دیگر مسلم اقلیتوں کے مزید پڑھیں

افغان جیلوں میں قیدیوں کو تشدد و بدسلوکی کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے حراستی مراکز میں قید تقریباً ایک تہائی قیدیوں کو کسی نہ کسی انداز میں تشدد یا برے سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تشدد سے متعلق اقوامِ متحدہ کی بدھ کو جاری ہونے والی ‘ٹارچر رپورٹ’ مزید پڑھیں

میانمار: نوبل انعام یافتہ خاتون سیاستدان آنگ سان سوچی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

ینگون (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) میانمار میں فوج کے ٹیلی وژن چینل کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ نوبل انعام یافتہ خاتون سیاستدان آنگ سان سوچی کو پیر یکم فروری کو فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ اس وقت اپنے مزید پڑھیں

امریکا: فلوریڈا میں فائرنگ سے ایف بی آئی کے 2 ایجنٹس ہلاک، 3 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کرکے ایف بی آئی کے دو ایجنٹس کو ہلاک کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اہلکاروں نے فورٹ لاڈر ڈیل علاقے میں واقع گھر کی تلاشی کے لیے چھاپہ مارا تھا جس دوران فائرنگ سے دیگر تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے موبائل فون سے گمراہ کن پیغام رسانی ہوسکتی ہے، ان کے موبائل فون نمبر سے کسی بھی قسم کی پیغام مزید پڑھیں