امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی جاری رکھنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا ٹرائل جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ ٹرمپ پر چھ جنوری کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کے لیے اپنے حامیوں کو اکسانے کا الزام ہے۔ سابق صدر کے خلاف سینیٹ میں ٹرائل شروع کرنے کی آئینی مزید پڑھیں

پنجاب: گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراؤں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالا میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق شہزادی اور زینی نامی خواجہ سراؤں کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا مزید پڑھیں

لاہور: اسلام قبول کرنے پر بھائی نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پولیس لاہور شارق جمال خان نے بتایا کہ انویسٹی گیشن پولیس ٹیموں نے اندھے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ نے بہن اور بہنوئی کے دوہرے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم منشاء مسیح نے اپنے مزید پڑھیں

سینٹورس مال اسلام آباد کے مالک سردار تنویر الیاس خان کی نازیبا ویڈیو، وزیراعظم آزاد کشمیر بننے کے امکانات معدوم ہوگئے

اسلام آباد (ش ح ط) ایشئین نیوز اور سینٹورس مال کے مالک سردار تنویر الیاس خان کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے لگ گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پہ یہ ویڈیو اس وقت وائرل کی گئی ہے جب سردار تنویر کی جانب سے آزاد کشمیر کے انتخابات اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں دو پولیس افسران کا بھائی نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں دو پولیس افسران کے ایک بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ حافظ عبدالکریم پر سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں اس وقت حملہ ہوا جب وہ تربت میں ’یوم یکجہتی کشمیر‘ کی ایک تقریب میں مزید پڑھیں

بنگلادیش کے آرمی چیف نے قتل میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کروا دیا، الجزیرہ ٹی وی

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل عزیز پر قتل کے مقدمات میں ملوث اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کروانے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ االجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیشی حکام اور فوجی جنرل جعلسازی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث مزید پڑھیں

‘عالمی عدالت’ فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کریگی

جنیوا + دی ہیگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باوجود بین الاقوامی فوج داری عدالت’ آئی سی سی’ کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔ جمعہ کے روز بین الاقوامی فوجداری عدالت نے 1967 کے بعد سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اپنے دائرہ اختیار میں توسیع مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: باجوڑ میں خواتین کی فون کالز پر پابندی

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں خواتین پر ٹیلی فون کال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے بصورت دیگر ان پر جُرمانہ عائد کیا جائے گا۔ گرینڈ جرگے کی جانب سے مقامی خواتین پر پابندی عائد کی گئی کہ وہ ایف ایم ریڈیو کو ٹیلی فون نہیں کریں مزید پڑھیں

پاکستان میں 37 سال بعد 2020 میں توہین مذہب کے ریکارڈ 200 مقدمات درج ہوئے، سینٹر فار سوشل جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں انسانی حقوق، جمہوری ارتقا اور پسماندہ گروہوں کے لیے سماجی انصاف سے متعلق تحقیق اور وکالت سے منسلک ادارے سینٹر فار سوشل جسٹس کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق ملک میں توہینِ مذہب کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سینٹر کی مزید پڑھیں

چین: ایغور کیمپوں میں مسلم خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) امریکا نے چین میں ’تربیتی کیمپوں‘ میں ایغور اور دیگر مسلم عورتوں کے ساتھ منظم جنسی زیادتی اور جنسی استحصال کی خبروں پر ’انتہائی تشویش‘ کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ صوبے میں ‘تربیتی کیمپوں‘ میں نسلی ایغور اور دیگر مسلم اقلیتوں کے مزید پڑھیں