پشتون تحفظ موومنٹ کا عارف وزیر کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

پشاور (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) پشتون تحفظ موومنٹ نے وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت سے عارف وزیر کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک کے ایک سرگرم کارکن عارف مزید پڑھیں

وزارت خارجہ کا سینئر افسر وقار احمد جنسی ہراسانی پر نوکری سے برطرف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فارن سروس کے سینئر افسر کو مس کنڈکٹ اور جنسی ہراسانی پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوکرائن میں تعینات فارن آفس کے سینئر افسر وقار احمد کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ بی ایس 18 گریڈ کا افسر وقار احمد یوکرائن کے دارالحکومت کیو میں پاکستانی سفارت مزید پڑھیں

امریکا: کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر بنگ لو کو قتل کردیا گیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس پر تحقیق کی جا رہی ہے، تاہم اسی دوران امریکا سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے، امریکا کی پٹس برگ یونیورسٹی میں کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے ایک چینی پروفیسر ڈاکٹر بنگ لو کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی مزید پڑھیں

ماہ اپریل میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 17 بچوں سمیت 92 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین میں کورونا وائرس کے خطرات کے باوجود اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ماہ اپریل میں قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 17 بچوں سمیت 92 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد زندانوں میں قید کیا۔ القدس میں قائم ایک مزید پڑھیں

نوشہرہ میں بدبخت بیٹے نے جائیداد کیلئے بوڑھی ماں کو قتل کر دیا

نوشہرہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں جائیداد میں حصہ مانگنے پر بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے بوڑھی ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق اضاخیل کے علاقے میں ملزم نیاز ولی نے جائیداد میں حصہ مانگنے پر پہلے بزرگ والدہ سے زبانی تکرار کی اور بعد میں اپنے بیٹے کے مزید پڑھیں

جبری طور پر لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد 6661 ہوگئی: کمیشن کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان میں لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، جبری طور پر لاپتہ افراد کی تعداد 6661 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کمشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماہ اپریل 2020 کے دوران 33 نئے کیس لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن مزید پڑھیں

وینزویلا: نکولس حکومت گرانے کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو امریکی اہلکار گرفتار

کراکس (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) وینزویلا میں حکام نے امریکی سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکاروں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ وہ صدر نکولس مدورو کی حکومت ختم کرنے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق حزب اختلاف کے مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقریر کرنے پر معروف عالم دین انجینئر محمد علی مرزا گرفتار، مقدمہ درج

جہلم (ڈیلی اردو) اشتعال انگیز تقریر کرنے پر معروف عالم دین انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف مقدمہ درج، پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا ولد مرزا ارشد سکنہ مشین محلہ نمبر 1 جہم کو پولیس نے گرفتار مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ جیل سے 2 قیدی فرار، 11 اہلکار گرفتار

مستونگ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ڈسٹرکٹ جیل سے 2 قیدی فرار ہوگئے، قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔ جیل حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے دونوں قیدی نصر اللہ اور پیر بخش منشیات کے مقدمے میں جیل میں بند تھے۔ دونوں قیدی ڈیوٹی پر تعینات سپاہیوں کو دھوکا دے کر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے میں کرنل اور میجر سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت مزید پڑھیں