بھارت: راجستھان میں قرنطینہ میں موجود خاتون اجتماعی زیادتی کا شکار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) بھارت کی ریاست راجستھان کے ایک سکول میں قائم قرنطینہ سینٹر میں ایک مزدور خاتون مبینہ طور پر تین افراد کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ #Breaking | Shocker from Rajasthan's Sawai Madhopur, a woman in quarantine facility was 'raped'. 3 people have been arrested on rape charges. TIMES مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 2 نوجوان شہید، ایک ہفتے میں 13 کشمیری شہید

سرینگر (ڈیلی اردو) قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، چوبیس گھنٹے میں شہدا کی تعداد چار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں ماہ رمضان شروع ہوتے ہی قابض افواج نے اپنی ریاستی دہشتگردی میں تیزی لاتے ہوئے ضلع مزید پڑھیں

سیالکوٹ: نشئی باپ کی فائرنگ سے دو بیٹیاں جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) نشئی باپ نے بچوں پر فائرنگ کرکے بیٹیوں کی جان لے لی جب کہ بیٹے کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں والد احمد نے اپنے تین بچوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو بیٹیاں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ جبکہ بیٹا شدید مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، رینجرز آفیسر کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے لائنز ایریا میں کارروائی کے دوران رینجرز آفیسر کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم ریحان عرف بابا کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لائنز ایریا بریگیڈ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور قتل میں ملوث ملزم ریحان کو مزید پڑھیں

نماز تراویح میں احتیاطی تدابیر نظر انداز کرنے پر جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ پر مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) رمضان المبارک میں نماز تراویح میں احتیاطی تدابیر نظر انداز کرنے پر جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے سربراہ پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مسجد میں نماز تراویح کے دوران حکومت کی جانب سے طے کردہ ضابطہ کار کی خلاف ورزی کرنے پر جمعیت اہلِ حدیث کے رہنما علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں کے خلاف پولیس گردی جاری

ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) لاک ڈاؤن پر عمل کرانے میں ناکام پولیس صحافی پر چڑھ دوڑی، نجی نیوز چینل کے سینئر کیمرہ مین عادل وقار پر تشدد، کیمرہ مین کا ہاتھ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں کو ذمہ داریوں کی ادائیگی میں پولیس کی دخل اندازی ۔ پولیس مزید پڑھیں

سابق بیوروکریٹ دوست محمد خان کا اہلیہ، بیٹوں سمیت بہو پر تشدد، مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) سابق بیوروکریٹ دوست محمد خان نے اہلیہ اور بیٹوں سے مل کر بہو سائرہ فاطمہ سدوزئی کو بدترین تشدد کر نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تشدد کا شکار ہونے والی سائرہ سدوزئی نے اپنے شوہر، دیور، ساس اور سسر کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کرا دیا۔ گھروں میں خواتین پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا حکم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کا قانون ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنے کی سزا کو قید اور جرمانوں میں تبدیل کیا جائے۔ مزید پڑھیں

بھارت میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر حملوں میں اضافہ

نئی دہلی + برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں رواں برس کے ابتدائی تین مہینوں میں مسیحیوں اور ان کی عبادت گاہوں پر ہونے والے پرتشدد حملوں کی تعداد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق مسیحیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم یونائٹیڈ کرسچین مزید پڑھیں

فیصل آباد: بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے 4 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 5 سالہ بچے کتام علی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے دو ملزمان سمیت 4 ملزمان ہلاک ہو گئے جبکہ تین ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد مزید پڑھیں