افغانستان میں پرتشدد واقعات، امریکا کی طالبان کو جوابی کارروائی کی دھمکی

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات کے سبب امن عمل کے خراب ہونے کے خدشے کے پیش نظر امریکی فوج نے طالبان کو خط لکھ معاملے کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔ طالبان کو لکھے گئے دو صفحے کے خط میں افغانستان میں امریکی افواج کے ترجمان کرنل سونی لیگٹ نے مزید پڑھیں

مردان: ڈاکٹر اسفند یار خٹک کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

مردان (ویب ڈیسک) کاٹلنگ پولیس نے ینگ ڈاکٹر اسفند یار خٹک قتل کیس کے دو مرکزی ملزمان بھائیوں کو گرفتار کر لیا جبکہ تیسرے شریک واردات ملزم کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں گرفتار ملزمان نے اعترف جرم بھی کرلیا۔ ڈی پی او مردان سجاد خان نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

کینیڈا میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500 ماڈلز پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید و فروخت، نقل و حمل یا استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔ جسٹسن مزید پڑھیں

پی ٹی ایم رہنما عارف وزیر قاتلانہ حملے کے بعد پمز ہستپال اسلام آباد میں دم توڑ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پشتون تحفظ موومنٹ کے سرکردہ رہنما اور ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے چازاد بھائی عارف وزیر قاتلانہ حملے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسے۔ عارف وزیر کو گذشتہ رات نامعلوم حملہ آوروں نے جنوبی وزیرستان کے نواحی گاؤں غواخہ میں افطار سے چند لمحے مزید پڑھیں

مردان: مسجد کے اندر پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

مردان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں سابقہ دشمنی پر ملزمان نے مسجد کے اندر حملہ آور ہو کر پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو قتل کردیا، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ تھانہ شہباز گڑھی میں رپورٹ درج کراتے ہوئے ذیشان خان ولد سردار محمد سکنہ باروخیل شہباز گڑھی نے بتایا کہ ان کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے اپریل کے مہینے میں 33 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض فوج نے اپریل کے مہینے میں 2 بچوں اور ایک خاتون سمیت 33 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق اپریل میں بھارتی فوج نے شوپیاں، اسلام آباد اور سری نگر سمیت متعدد اضلاع میں جعلی آپریشن کیا۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: پی ٹی ایم رہنما عارف وزیر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک

وانا (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں پی ٹی ایم کے اہم رہنما عارف وزیر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے چچازاد بھائی عارف وزیر پر جمعہ کی شام نامعلوم مزید پڑھیں

مظفر آباد: کورونا مریض کو قرنطینہ نہ کرنیکی خبر دینے پر صحافی خورشید بیگ گرفتار

مظفر آباد (ڈیلی اردو) آزاد جموں و کشمیر کی پولیس نے ایک مقامی صحافی خورشید بیگ کو کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو قرنطینہ نہ کرنے کے بارے میں خبر شائع کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ضلع راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے اردو اخبار سے منسلک صحافی خورشید بیگ کو مزید پڑھیں

سوئیڈن میں دو ماہ سے لاپتہ ہونے والے پاکستانی صحافی ساجد حسین بلوچ کی لاش برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے کیچ سے تعلق رکھنے والے صحافی ساجد حسین بلوچ کی لاش اوپسالہ کے دریا سے مل گئی، تفصیلات کے مطابق 2 مارچ 2020 سے سوئیڈن کے شہر سے لاپتہ ہونے والے بلوچ صحافی ساجد بلوچ کی لاش برآمد، سوئیڈش حکام نے اہلخانہ کو بتایا کہ انہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں احمدیوں کیخلاف نفرت انگیز مہم پھر شروع

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کی احمدیوں اور انسان حقوق کی تنظیموں نے احمدیوں (یا قادیانی) کے خلاف ایک تازہ نفرت امیز مہم پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ https://twitter.com/RabwahTimes/status/1255484079899922437?s=19 یہ مہم ایک پاکستانی نجی ٹی وی چینل کی طرف سے چلائی جانے والی اس خبر کے بعد شروع ہوئی جس میں دعوی مزید پڑھیں