پاکستان میں احمدیوں کیخلاف نفرت انگیز مہم پھر شروع

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کی احمدیوں اور انسان حقوق کی تنظیموں نے احمدیوں (یا قادیانی) کے خلاف ایک تازہ نفرت امیز مہم پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ https://twitter.com/RabwahTimes/status/1255484079899922437?s=19 یہ مہم ایک پاکستانی نجی ٹی وی چینل کی طرف سے چلائی جانے والی اس خبر کے بعد شروع ہوئی جس میں دعوی مزید پڑھیں

امریکی فوج میں جنسی جرائم میں اضافہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال فوج میں جنسی جرائم کی وارداتوں میں قدرے اضافہ دیکھنے میں آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی سالانہ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2019 میں فوج میں جنسی جرائم کی وارداتوں میں مجموعی مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ادیب حسین شہید

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹے کے دوران پولیس پر دوسرا حملہ، ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے پولیس اہلکار کو شہید کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ کے علاقے گڑھی مواز خان میں پیش آیا، جہاں ڈیوٹی پر موجود ہیڈ کانسٹیبل ادیب حسین پر مزید پڑھیں

ملاکنڈ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی نصیب شاہ شہید

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں تعینات پولیس آفیسر ڈی ایس پی نصیب شاہ کو نامعلوم افراد نے گھر پر نشانہ بنا کر شہید کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ملاکنڈ کے تحصیل درگئی کے علاقے بابا گان ہریانکوٹ میں نامعلوم ملزمان نے گھر کے چھت سے فائرنگ کی اور گولی مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک سال میں 7 صحافی قتل، 2 اغوا، 9 کو گرفتار کیا گیا: فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) پاکستان میں صحافتی آزادیوں پر نظر رکھنے والی تنظیم ‘فریڈم نیٹ ورک’ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں صحافیوں کو درپیش معاشی مشکلات کو اظہار رائے دبانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عالمی یوم صحافت سے قبل جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

نوشہرہ: ہندو اور مسیحی برادری کے درمیان بڑا تنازع ختم

نوشہرہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پولیس اور تاجران تنظیم نے ہندو اور مسیحی برادری کے درمیان رواں تنازع حل کرلیا اور دونوں برادریوں کے مابین صلح کرا دی۔ نوشہرہ کینٹ میں ہندو اور مسیحی برادری کے مابین چند مہینے پہلے چپقلش اس وقت سامنے آئی تھی جب ایک ہی مزید پڑھیں

افغان طالبان نے شیعہ ہزارہ “مولوی مہدی” کو شیڈو ڈسٹرکٹ چیف تعینات کردیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کا ایک غیرمعمولی اقدام، شیعہ ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مولوی مہدی کو شیڈو ڈسٹرکٹ چیف کے عہدے پر تعینات کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے شیعہ ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مولوی مہدی کو صوبہ سرِپل کے لئے ایک گروپ کا شیڈو ڈسٹرکٹ چیف تعینات مزید پڑھیں

پاکستان میں توہین اسلام کے قوانین کو احمدیوں اور مسیحیوں کیخلاف استعمال کیا جاتا ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے امریکی حکومت کو رپورٹ دی ہے کہ پاکستان میں ”مذہبی آزادی کے سلسلے میں منفی رجحانات جاری ہیں”۔ اس ضمن میں کمیشن نے کہا ہے کہ ”ملک میں توہین اسلام کے قوانین اور احمدیوں کے خلاف قوانین کو مزید پڑھیں

امریکا نے پہلی بار بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے کمیشن برائے مذہبی آزادی نے پہلی بار بھارت کو اقلیتوں کے لئے خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ اقلیتوں کے ساتھ برے سلوک پر بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا ہے اور اب امریکا نے بھی بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔ اس ضمن میں مذہبی مزید پڑھیں

مستونگ پولیس کی کارروائی، آئی ایس آئی کا جعلی انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار

مستونگ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے آئی ایس آئی کا جعلی انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ جعلی کارڈ اور منشیات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مستونگ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد بلوچ اور ڈی ایس پی نوراحمد رند کے خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر مزید پڑھیں