روہنگیا قتل عام: میانمار فوج کے سربراہ سمیت 4 اعلیٰ فوجی افسروں پر امریکی پابندیاں عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکومت نے میانمار کی فوج کے سربراہ جنرل من آنگ ہلینگ اور چار اعلیٰ فوجی افسروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ان افراد کے خلاف میانمار حکومت نے کوئی کارروائی نہیں مزید پڑھیں

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس: مرکزی ملزم میاں طارق دبئی فرار ہونیکی کوشش ناکام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم میاں طارق کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق میاں طارق کی گرفتاری ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم ونگ نے کی، ملزم کے گھر سے ویڈیو بھی برآمد کی گئی جس کا مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن ثابت ہونے پر 2 ججوں کو برطرف کردیا

پشاور (نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر دو ججز کو برطرف کر دیا ہے، برطرف ہونے والے ججز میں سول اور ایڈیشنل سیشن جج شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر پشاور ہائی کورٹ نے 2 ججز برطرف کر دیے، اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

لندن (ڈیلی اردو) لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم ضمانت میں ستمبر تک توسیع کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر کیس میں ستمبر کے وسط میں آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ میٹروپولیٹن پولیس نے بانی ایم مزید پڑھیں

برطانوی اخبار “ڈیلی میل” کا شہباز شریف پر کروڑوں پاؤنڈز کی امداد میں خرد برد کا الزام

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی جانب سے پنجاب کو دی گئی 50 کروڑ پاؤنڈز کی امداد میں سے کئی ملین پاؤنڈ کی رقم چرائی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ پہنچائی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی منی لانڈرنگ کے مزید پڑھیں

’3 ہزار 9 سو 38 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا‘: کمیشن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 6 ہزار 156 میں سے 3 ہزار 938 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا ہے۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیشن، جس کی سربراہی قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کررہے ہیں، مزید پڑھیں

حیدر آباد: پولیس نے کمسن بہن بھائی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے درندہ کو گرفتار کرلیا

حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد میں چند روز قبل کمسن بہن بھائی کو زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حیدرآباد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان بنگالی نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا کہ اُس نے بچی کو پہلے زیادتی کا مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے گلشنِ معمار ميں پاکستان رینجرز سندھ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناديا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں گزشتہ روز آپریشن کیا گیا، ملزمان اسلحہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بدامنی کے لئے استعمال کرنا چاہتے تھے تاہم بروقت مزید پڑھیں

بھارت میں نیا قانون نافذ: بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی سزا موت

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں بچوں کے استحصال کے جرائم میں سزائے موت کی سزا کو لاگو کر دیا گیا ہے۔ اس ہفتے نافذ العمل ہونے والے اس قانون کے ساتھ ملک میں بچوں کے استحصال کے مرتکب مجرمین کو اب سزائے موت دی جائیگی۔ اس سے پیشتر زیادتی کے جُرم میں 20 برس سزائے قید ہونے والے اس مزید پڑھیں

حسیین نواز نے 50 کروڑ روپے رشوت کی پیشکش کی، نواز شریف سے ملاقات کرائی گئی: جج ارشد ملک کے سنسنی خیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کا متن سامنے آگیا۔  جج ارشد ملک نے بیان حلفی میں تہلکہ خیزانکشافات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کہا گیا نوازشریف منہ مانگی قیمت دینے کو تیار ہیں، کہا گیا کسی بھی مزید پڑھیں