محرم الحرام: سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد

کراچی (ڈیلی اردو) حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 2 دن اور اسلحہ کی نمائش پر 10 دن کی پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلحہ کی نمائش پر پابندی یکم محرم سے دس محرم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پیرا ملٹری فورس کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آروند نے خودکشی کرلی

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوجی آفیسر نے خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایم آروند نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار لی۔ Central Reserve Police Force(CRPF):Assistant Commandant M Arvind committed suicide by shooting himself with his مزید پڑھیں

17 ہزار فلسطینی خواتین اسرائیلی زندانوں میں قید

رام اللہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی خواتین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 1967ء کی جنگ کے بعد 17 ہزار فلسطینی خواتین کو صہیونی ریاست کے زندانوں میں قید کیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں غیرملکی خاتون سیاح سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے سرحدی علاقے سوست میں غیر ملکی سیاح خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا جسے عدالت نے 7 روز کے لیے پولیس کےحوالے کردیا۔ پولیس کےمطابق پاکستان سے چین جانے والی کورین خاتون سے سوست میں زیادتی کی مزید پڑھیں

الجزیرہ ٹی وی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے خوفناک حقائق جاری کر دیے

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیرمیں 5 اگست سے بھارتی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کئے جانے کے بعد سے منگل کو مسلسل سترہ دن بھی پورے مقبوضہ علاقے میں سخت کرفیو اور دیگر پابندیاں مسلسل جاری رہیں۔ کشمیر میڈیا سروس (KMS) کے مطابق پورا مقبوضہ علاقے خاص طورپر وادی مزید پڑھیں

کشمیر میں مظالم: کینیڈا کا بھارتی فوجی افسروں کو ویزا دینے سے انکار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) کینیڈا نے بھارتی فوج کے کئی سابق و موجودہ افسران کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں کینیڈا کے ویزا افسران نے حال ہی وردی میں ملبوس بھارت فوج کے کئی افسران کی ویزے کی درخواستوں کو مزید پڑھیں

جینوسائیڈ واچ نے کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی نسل کشی سے متعلق الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی غیر سرکاری تنظیم جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی نسل کشی سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ جینوسائیڈ واچ کے جاری کردہ الرٹ میں بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی)  کا ہندوتوا نظریہ، بھارتی جابرانہ فوجی آمریت، مواصلات کے ذرائع منقطع کرنا، بنیادی انسانی حقوق کی بڑے پیمانے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: کرفیو کا 17واں روز، 2 کشمیری شہید، ایک بھارتی آفیسر ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، وادی میں نافذ کرفیو کو 17 دن ہوگئے۔ مقبوضہ وادی میں رابطے کے تمام ذرائع منقطع ہیں۔ قابض فورسز نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی کے علاقے بارا مولا میں بھارتی قابض فورسز نے فائرنگ مزید پڑھیں

شکارپور: کچے میں لوک گلوکار کی بازیابی کیلئے آپریشن، ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ شہید، اہلکار زخمی

شکارپور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع شکار پور کے کچے کے علاقے میں سندھی لوک گلوکار جگر جلال کی بازیابی کیلئے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق لوک فنکارجگرجلال سمیت 5 مغویوں کی بازیابی کیلئے شکارپور اور مزید پڑھیں

آرمی چیف نے بلوچ نوجوان کے اغوا برائے تاوان میں ملوث حاضر سروس میجر کو سزا سناکر جیل بھیج دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کو عمر قید کی سزا کی توثیق کردی، میجر اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں