لاپتہ افراد کیس: ایس ایچ او اور ایس ایس پی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دینگے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس اقدامات پر عدم اطمینان کرتے ہوئے جے آئی ٹیز اجلاس کی روشنی میں لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

توہین مذہب کیس: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد بری

اٹک (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے۔ اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور شیخ راشد کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق پر مزید پڑھیں

بھارت میں 2022 میں بھی مذہبی اقلیتوں پر حملے جاری رہے، ہیومن رائٹس واچ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے جمعرات کو جاری کردہ اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2022 میں بھی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ منظم امتیازی سلوک اور انہیں بدنام کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ایران: مظاہروں کی رپورٹنگ پر 30 صحافی اب تک جیلوں میں

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) تہران کے صحافیوں کی ایسوسی ایشن نے بدھ کے روز بتایا ہےکہ کم از کم 30 ایرانی صحافی مہسا امینی کی ہلاکت کے نتیجے میں شروع ہونےوالے مظاہروں کے حوالے سے اب بھی قید ہیں۔ 16 ستمبر کو ایک 22 سالہ کرد نژاد ایرانی خاتون مہسا امینی کی مزید پڑھیں

میانمار کی فوج نے بھارت کی سرحدی حدود میں بم گرا دیے، برطانوی اخبار گارڈین

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فضائیہ نے بھارتی سرحد کے قریب جمہوریت کی حامی فورسز کے ٹریننگ کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق میانمار کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی حدود میں دو بم گرائے ہیں۔ باغی کمانڈر نے برطانوی اخبار کو تصدیق کی کہ منگل کی دوپہر میانمار نے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد جرمن شہری گمشدگی کیس: سابق جرنیلوں سے تفتیش کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کوہسار پولیس کو پاکستانی نژاد جرمن شہری کی گمشدگی کے سلسلے میں 2 سابق جرنیلوں اور مالیاتی مشیر سے تفتیش کی ہدایت کردی۔ ڈان اخبار کے مطابق شہری ذیشان خان کی جانب سے ان کے چچا عبدالواحد رحمٰن کی بازیابی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے جرم میں موت کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی) ایران نے ایک سابق اعلیٰ دفاعی عہدہ دار کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں مجرم ٹھہرانے کے بعد موت کی سزا سنائی ہے، یہ بات سرکاری منسلک میڈیا نے بدھ کو بتائی۔ اکبری سابق صدر محمد خاتمی کےتحت نائب وزیر دفاع کے طور پر خدمات مزید پڑھیں

لندن میں یورینیم پکڑا گیا: پیکٹ پاکستان سے آیا، برٹش پولیس

لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) برطانوی پولیس ہیتھرو ایئر پورٹ سے ضبط کردہ اس پیکٹ کے بارے میں اپنی چھان بین جاری رکھے ہوئے ہے، جس میں یورینیم موجود تھا۔ پولیس کے مطابق یہ پیکٹ پاکستان سے بھیجا گیا تھا جو عمان سے ایک پرواز کے ذریعے لندن پہنچا۔ برطانوی دارالحکومت سے بدھ مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے سیاسی دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد، تحقیقات شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف صدر جو بائیڈن کے ایک تھنک ٹینک میں موجود پرانے دفتر سے ملنے والی کلاسیفائیڈ دستاویزات کا جائزہ لے رہا ہے۔ امریکی صدر کے وکیل نے بتایا کہ صدر بائیڈن کی قانونی ٹیم نے نومبر میں واشنگٹن کے پین بائیڈن سینٹر مزید پڑھیں

امریکا کا حزب اللہ کے فنانسرز کے معلومات پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے لبنان میں حزب اللہ کے دو مالی معاونین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے انعامات برائے انصاف پروگرام نے کہا ہے کہ وہ “علی سعادہ” اور “ابراہیم طاہر” کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات دینے والے مزید پڑھیں