افغانستان: خواتین کے تفریحی پارکوں میں بھی جانے پر پابندی

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) افغانستان میں طالبان حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب خواتین کو تفریحی پارکوں میں بھی جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عوامی مقامات تک رسائی کو محدود کرنے کے اعلان کے بعد خواتین کے لیے یہ نیا حکم سامنے آیا ہے۔ افغانستان میں ”اخلاقیات سے متعلق پولیس” نے مزید پڑھیں

ادریس خٹک کیس: فوجی عدالت کو سزا کے خلاف اپیل ایک ماہ میں نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کو فوجی عدالت سے ملنے والی 14 برس قید کی سزا کے خلاف اپیل ایک ماہ میں نمٹانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے جمعرات کو یہ حکم جاری مزید پڑھیں

ایران: احتجاج کی کوریج پر دو خواتین صحافی حکومت مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران نے منگل کو دو خواتین صحافیوں پر ملک میں ہونے والے بڑے عوامی احتجاج کی کوریج کرنے کے دوران “ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ” کرنے کے الزام عائد کیا۔ ایران کی عدلیہ نے اعلان کیا ہےکہ ’دو صحافی خواتین، نیلوفر حمیدی اور الاھے محمدی کو “نظام کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے مزید پڑھیں

بلوچستان میں میاں بیوی کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات جاری، خاندان کا سی ٹی ڈی پر ہراسانی کا الزام

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میرے کزن کی بیوی گھر میں سی ٹی ڈی (انسداد دہشتگردی کا محکمہ) کے چھاپوں سے اتنی تنگ آ چکی تھیں کہ اُنھیں اپنی زندگی کا خاتمہ کرتے ہوئے 24 دن کی بچی سمیت چار چھوٹے بچوں کا بھی خیال نہیں آیا۔ بیوی کی موت کے بعد ان کے شوہر مزید پڑھیں

فوجی راز غیر ملک کو فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار اور اہلیہ کو قید کی سزا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی بحریہ کے ایک سابق انجینیئر اور ان کی اہلیہ کو جاسوسی اور ایک ملک کو فوجی راز فروخت کرنے کے الزام میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 42 برس کے جوناتھن ٹوبی چیف آف نیول آپریشنز کے دفتر میں کام کرتے تھے۔ وہ ایک ملک، جس کا نام مزید پڑھیں

اپنے قتل کے منصوبے میں ملوث ایک اور آرمی افسر کا نام جلد لوں گا، عمران خان

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ میجر جنرل فیصل نصیر کے ساتھ کنٹرول روم میں بیٹھ کر اُن کے قتل کے منصوبے کی نگرانی کرنے والے ایک اور افسر کا بہت جلد نام لیں گے۔ بدھ کو سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں

برطانوی بادشاہ پر انڈے پھینکنے والا شخص گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا پر انڈے پھینکنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بدھ کے روز شمالی انگلینڈ میں ایک دورے پر موجود بادشاہ اور ان کی اہلیہ پر نامعلوم شخص نے انڈے پھینکنے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر جاری فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

برطانوی فوج کے حملوں میں 64 افغان بچے ہلاک ہوئے

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی افواج نے 2006 سے 2014 کے دوران افغانستان میں فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین کو زر تلافی دینے کا اعلان کیا جس سے ان حملوں میں ہلاک ہونے والوں بچوں کی اصل تعداد سامنے آگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی فوج نے ہمیشہ سے یہ مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کیس میں اہم پیش رفت: چوری شدہ گاڑی کے مالک کے نئے انکشافات

نیروبی (ڈیلی اردو/فیکٹ فوکس/وی او اے) کینیا کی پولیس نے جس گاڑی کو چوری شدہ قرار دے کر صحافی ارشد شریف کی گاڑی پر گولی چلائی، اس کے مالک کے مطابق پولیس کو علم تھا کہ اصل گاڑی نیروبی شہر کے مضافات میں موجود ہے جبکہ ارشد شریف کی گاڑی پر گولی نیروبی سے 100 مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کی گاڑی روکنے کی وجہ مشکوک ہے، کینیا پولیس اتھارٹی

نیروبی (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا میں پولیس کے نگران ادارے کی کمشنر کا کہنا ہے ارشد شریف کی گاڑی کو ناکے پر روکنے کے اسباب پر شکوک پائے جاتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی کینیا میں موجود نمائندہ ارم عباسی کو دیے گئے انٹرویو میں کینیا کی انڈیپنڈنٹ پولیسنگ اتھارٹی (آئی پی او اے) مزید پڑھیں