سینیٹر اعظم سواتی نے جوڈیشل لاجز میں قیام نہیں کیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کے جوڈیشل لاجز کوئٹہ میں قیام کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ ایک اعلامیے میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جوڈیشل لاجز میں صرف ججز کو قیام کرنے کی اجازت ہے، جس کے انتظامی امور رجسٹرار سپریم کورٹ کے پاس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے 9 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا

الخلیل (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے 9 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ان اغوا کیے گئے افراد میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ اغوا کی یہ کارروائیاں رام اللہ اور الخلیل کے مختلف علاقوں میں جمعہ اور ہفتے کی رات اور ہفتے کی صبح سویرے پیش آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

بھارتی ہیکرز کا پاکستانی جنرلز، سیاستدانوں کی جاسوسی کرنے کا انکشاف

نیو یارک (ڈیلی اردو) بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اور سنڈے ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہندوستان میں مقیم ایک ”ہیک فار ہائر“ نامی ہیکر کے ایک گروہ دنیا کے مختلف حصوں میں پاکستانی سیاست دانوں، جرنیلوں اور سفارت کاروں کے ساتھ ساتھ دیگر اہداف کی جاسوسی ملوث ہے۔ خبر مزید پڑھیں

شام میں سرکاری فوج کے راکٹ حملے سے 9 پناہ گزین ہلاک، 75 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں سرکاری فوج کے ایک فضائی حملے سے 2 بچوں سمیت 9 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق اقدامات کی نگرانی کرنے والی تنظیم کے مطابق صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے ملک میں باغیوں کے آخری گڑھ پر فضائی حملہ کیا۔ Scenes show مزید پڑھیں

‏پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا لیگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا۔ پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی پریس کانفرس اور ریکارڈڈ تقاریر بھی نشر نہیں کی جا سکتی۔ پیمرا کے مطابق عمران خان کی مزید پڑھیں

فوج کی کالی بھیڑوں کو جب کچھ نہ ملا تو انھوں نے میری اور بیوی کی ذاتی ویڈیو نکال لی، اعظم سواتی

لاہور (ڈیلی اردو/ بی بی سی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ اُن کی اہلیہ کو نامعلوم نمبر سے اُن کی (اعظم سواتی) اور ان کی اہلیہ کی ذاتی ویڈیو بھیجی گئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ’میں آج آپ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا طالبان سے انسانی حقوق کے کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ایک خاتون سمیت پانچ کارکنوں کو حراست میں لینے اور پھر ان کی جسمانی تلاشی پر اسے ’تشویش‘ لاحق ہے۔ کابل میں خواتین کے حقوق سے متعلق ایک تنظیم کے لانچ کے وقت انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ نے مزید پڑھیں

ایران میں حجاب مخالف مظاہروں میں 300 افراد ہلاک، 14000 گرفتار، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) ایک 22 سالہ خاتون مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے دوران موت کے بعد 16 ستمبر سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران پرتشدد مظاہروں میں تقریباً 300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ Despite killing of hundreds of protesters and the arrest مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف شدید احتجاج

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر شاہ جہان پور میں گزشتہ روز ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ایک مسجد میں گھس کر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق شاہ جہان پور کے علاقے چوک کوتوالی میں واقعہ مسجد سید شاہ فخر عالم مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں شدید جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ Farouq Salameh, a 28-year-old Palestinian whose wedding was in two days from now. However, the groom to be was killed today by the lsraeli occupation مزید پڑھیں