بلوچستان: بولان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بچوں سمیت 11 بلوچ خواتین ‘لاپتا’

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان میں ‘لاپتا افراد’ کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ‘وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز’ نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع بولان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کم عمر بچوں سمیت 11 خواتین ‘لاپتا’ ہو گئی ہیں۔ ٹوئٹر پر ایک خاتون کی ویڈیو بھی گردش کر مزید پڑھیں

فرانس: 11 بشپس پر جنسی زیادتی کرنے کا الزام، کارڈینل نے اعتراف کرلیا

پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایک کارڈینل نے 14 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ برس ایک فرانسیسی پینل نے اندازہ لگایا تھا کہ 70 برسوں میں 3 لاکھ 3 ہزار بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ فرانسیسی کیتھولک چرچ ان دنوں اسکینڈلز کی زد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سینیئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیر اعظم سے لکھے جانے والے خط میں ارشد شریف کی موت کے حقائق جاننے کے لیے جوڈیشل مزید پڑھیں

خیبر: طورخم بارڈر پر افغان خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام، ایف آئی اے اہلکار معطل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام طورخم میں امیگریشن چیک پوسٹ پر تعینات وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے ہیڈ کانسٹیبل کو معطل کردیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پشاور میں ایف آئی اے کے ڈائریکٹر آفس کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا کہ امیگریشن کے عمل مزید پڑھیں

سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں بچی اغواء کرنے کے الزام میں پاکستانی خاتون گرفتار

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کی پولیس نے ایک پاکستانی خاتون کو 5 سالہ بچی کے اغوا کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ 29 اکتوبر کو مکہ مکرمہ کے علاقے الشوقیہ سے برمی شہریت کی حامل 5 سالہ بچی لاپتہ ہوگئی تھی۔ لاپتہ ہونے والی بچی کا نام رتیل اسعد بتایا گیا تھا، بچی کو اپنے والدین مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے حملے کا مقدمہ فوری طور پر درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق اگر 24 گھنٹوں میں مقدمہ درج نہ ہوا تو سپریم مزید پڑھیں

مجھے انصاف کیوں نہیں مل رہا، مجھے مار دیا جائے گا یہ بہت طاقتور لوگ ہیں، سینیٹر اعظم سواتی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے دیگر سینیٹرز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کیوں انصاف نہیں مل رہا ہے، کیوں پاکستان کی ماں کو انصاف نہیں مل رہا ہے؟ انھوں نے کہا کہ ہمارے فوجی جوان ملک کی حفاظت مزید پڑھیں

خاتون سے زیادتی کا الزام: سری لنکن کرکٹر دھنشکا آسٹریلیا میں ہوٹل سے گرفتار

کینبرا (ڈیلی اردو) سری لنکن کھلاڑی دھنشکا گوناتھیلاکا کو آسٹریلوی پولیس نے ہوٹل سے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھنشکا گوناتھیلاکا کو آسٹریلوی خاتون سے زیادتی کے الزام میں اتوار کی صبح ہوٹل سے گرفتارکیا جس کی سری لنکن بورڈ نے تصدیق کردی ہے، دھنشکا کو پیر 7 نومبرکوعدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

برطانیہ میں تارکین وطن کے خلاف امیگریشن کریک ڈاؤن آپریشن میں مساجد کی تلاشی کا سلسلہ تیز

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران مساجد کی بھی تلاشی لینا شروع کردی۔ دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق برطانیہ میں امیگریشن حکام نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن افراد کی تلاش میں گزشتہ 3 برسوں میں مساجد کی تلاشی لینے کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سندھ: گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا حملہ، ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار ہلاک

گھوٹکی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس پر حملہ کر دیا، حملے کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے گزشتہ دنوں ڈاکو سلطو شرکو ہلاک کیا تھا، مزید پڑھیں