بھارت مقبوضہ کشمیر کو اپنا صوبہ بنانے کی سازش کر رہا ہے: وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کلسٹر بم والی صورتحال کسی صورت بھی قبول نہیں کی جاسکتی، بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بدل کر اپنا صوبہ بنانے کی سازش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و مزید پڑھیں

کلسٹر بم کا استعمال انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کلسٹربم کا استعمال انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، حالات کو جان بوجھ کر بگاڑا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر کلسٹر ٹوائے بم کے استعمال پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

حساس اداروں کی بروقت کارروائی، بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچالیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) دہشت گردوں کی سرکوبی میں مصروف حساس اداروں نے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مچھ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے ریلوے ٹریک سے دھماکا خیز مواد برآمد کرکے ناکارہ بنادیا ہے، حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کے نیچے نصب کیے جانے والے دھماکا خیزمواد کے ساتھ سات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ملکان چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے  میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ شہید اہلکاروں کی لاشوں اور زخمی اہلکار کو فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں مزید پڑھیں

بھارت کا ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے کلسٹر بم کا استعمال، 2 شہری شہید، 11 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت ایل اوسی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال کررہا ہے، کلسٹر ٹوائے بم سے 4 سال کے بچے سمیت 2 شہری شہید اور 11 زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد بھارت آپے سے مزید پڑھیں

پاراچنار: پیپلزپارٹی کے بڑوں میں شدید اختلافات، ساجد طوری اور کرنل جاوید اللہ آمنے سامنے

پاراچنار (خصوصی رپورٹ) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ساجد حسین طوری ایم این اے کے چچا زاد کرنل ریٹائرڈ جاوید اللہ نے الیکشن سے ایک دن پہلے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ساجد اور ان کے ساتھیوں نے مجھ سے کہا کہ آپ اسلام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے گرفتار بھارتی شہری 5 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار بھارتی شہری کو پانچ روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ گرفتار بھارتی شہری پنچم تیواری کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم سے جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پتوکی میں صفدر عباس کرمانی کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے پتوکی کے قریب ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پتوکی میں ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیا ہے اور آئی جی پنجاب سے واقعے کی مزید پڑھیں

افغانستان جیسی جنگ کی حماقت دوبارہ نہیں کرینگے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن + نئی دہلی (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے جتنی جلدی ہو سکے نکلنا چاہتے ہیں اور امریکا کو اس جیسی احمقانہ جنگ میں آئندہ کبھی نہیں پڑنا چاہیے، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش دہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے مزید پڑھیں

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مزید فوج بھیجنے کا جواب دینا ہوگا، مشیر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے بار پھر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،انہوں نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کی، بھارت بدحواسی میں مقبوضہ کشمیر میں مزید فوج بھیج رہا ہے،بھارت کو امریکا سمیت عالمی برادری کو جواب دینا مزید پڑھیں