نئی دہلی: کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے صدارتی احکامات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

نئی دہلی(ڈیلی اردو) کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے صدارتی احکامات کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے جس کے تحت آئین کی شق 370 کو ختم کیا گیا ہے۔ بھارتی آئین کی شق 370 کے تحت مقبوضہ وادی کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ حاصل تھا، بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام پر پاک بھارت روایتی جنگ ہو سکتی ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف عالمی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کرمنل کورٹ) جانے کا اشارہ دے دیا۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کے بھارتی حکومت کے مزید پڑھیں

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، میجر ثاقب سمیت 2 جوان شہید، 4 زخمی

خار (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے میجر ثاقب سمیت 2 جوان شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں گزشتہ روز سیکیورٹی اہلکار معمول کے مطابق پیٹرولنگ کر رہے تھے کہ نیاگا بانڈا کے مزید پڑھیں

کوئٹہ: حیدری مارکیٹ میں دھماکا، 4 افراد شہید، 10 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ کے علاقے مشن چوک کے قریب حیدری مارکیٹ میں دھماکے سے 4 افراد شہید جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے، مزید شہادتوں کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ مشن چوک کے قریب حیدری مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔ جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہونے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد کی شاہراہوں پر پاکستان مخالف بینرز لگ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی شاہراہوں پر پاکستان مخالف بینرز لگ گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نامعلوم افراد اسلام آباد کی شاہراہوں پر بینرز لگا کر چلے گئے جس پر پاکستان مخالف مواد درج ہے۔ وفاقی دارالحکومت معاملے سے تاحال لاعلم ہے۔انتظامیہ بھی سوتی رہی اور نامعلوم افراد اپنا کام مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: رینجرز کی بڑی کارروائی، بھارتی جاسوس گرفتار

مظفر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز نے لائن آف کنٹرول کراس کرنے والے ایک بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیٹوال سیکٹر چلہانہ کراسنگ پوائنٹ سے مقامی پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے اپنا نام ونود ولد دل پریت بتایا ہے۔ اس کے ساتھ مزید 6 افراد مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس: پاک فوج کشمیریوں کی جائز جدوجہد کی کامیابی تک اُنکے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کا کشمیریوں کی حمایت میں انتہائی اہم اور بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی مزید پڑھیں

کشمیر کی تشویشناک صورتحال: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے جس میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور خطے میں امن وامان کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں یو این سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ پانچ روزہ دورہ پاکستان پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلزرات گئے پانچ روزہ دورہ پاکستان پر پہنچ گئیں ہیں ،دورے کے دوران عسکری و سول قیادت سے ملاقاتیں اور وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے،افغان مفاہمتی عمل پر پیشرفت پر کلیدی گفتگو بھی کی جائے گی۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں

عمران خان کا طیب اردوان اور مہاتیر محمد سے رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشیا کے ہم منصب اور ترکی کے صدر سے ٹیلی فون پر الگ الگ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدام سے خطے میں امن و سلامتی کی صورتحال مزید خراب ہو گی۔ وزیراعظم نے ملائیشیا کے مزید پڑھیں