امریکی شہری سرحد عبور کر کے شمالی کوریا میں داخل،

سیئول + واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کی کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکا کا ایک شہری شمالی کوریا کی انتہائی سیکیورٹی سے لیس سرحد کے دورے کے دوران شمالی کوریا میں داخل ہوا اور خیال کیا جاتا ہے کہ اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی مزید پڑھیں

داعش سے تعلق رکھنے پر جرمن خاتون کو دو سال قید کی سزا

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) 33 سالہ جرمن خاتون کو اپنے بچوں کے ساتھ سن 2016 میں شام کا سفر کرنے اور دہشت گرد گروپ میں شامل ہونے کا قصوروار پایا گیا تھا۔ فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے داعش کے ساتھ تعلق رکھنے کے جرم میں انہیں دو سال قید کی سزا سنائی۔ مزید پڑھیں

اسرائیل نے متنازع مغربی صحارا پر مراکش کے اقتدارِ اعلیٰ کو تسلیم کرلیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل نے اعلان کیا ہےکہ وہ مغربی صحارا پر مراکش کے اقتدار اعلیٰ کو تسلیم کر رہا ہے ۔ اس طرح وہ امریکہ کے ساتھ واحد ملک بن گیا ہےجس نے متنازع شمالی افریقی علاقے کےمراکش میں انضمام کو تسلیم کیا ہے۔ #BREAKING Israel recognizes Morocco's sovereignty مزید پڑھیں

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے’دہشت گردی’ میں ملوث ہونے کا اشارہ نہیں ملا، امریکا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ہم نے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیکھا کہ پاکستان میں یا سرحد کے ساتھ افغان پناہ گزین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث پائے گئے ہوں۔ جان کربی نے یہ بیان پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں پریس سیکریٹری مزید پڑھیں

تیونس اور الجیریا کی سرحد کے درمیان 15 تارکین وطن ہلاک

تیونس سٹی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) تیونس کے حکام نے بتایا ہے کہ اس ہفتے تیونس کے ساحل اور الجزائر کے ساتھ اس کی سرحد پر کم از کم 15 تارکین وطن مردہ پائے گئے ہیں۔ یہ خبر ایسے میں سامنے آئی ہے کہ جب سب صحارا افریقہ سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں ایک پھر اضافہ

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی اس نئی لہر میں پولیس اور پولیس سٹیشنز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماہ محرم میں دہشت گردی کے خطرات کے تناظر میں سکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت اقلیتیوں، مذہبی راہنماؤں اور پولیس پر دہشت گردانہ حملوں کو روکنے مزید پڑھیں

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں عسکری قوت مزید بڑھانے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں عسکری قوت مزید مضبوط کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ترجمان سبرینا سنگھ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجے گا۔ یہ اضافی لڑاکا طیارے بحری جنگی جہاز کے ساتھ بھیجے جائیں مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک کے ساتھ ہی چھپائے گئے بم کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ بم کو ناکارہ بناتے وقت پورا علاقہ 5 گھنٹے تک سیل رہا۔ چمن میں تخریب کاروں نے چمن ریلوے سٹشن کے قریب پھاٹک کے ساتھ ہی نالے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کل نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگا۔ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ منگل 18 جولائی 2023 کی مناسبت سے مزید پڑھیں

پشاور میں ایف سی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 اہلکار ہلاک،سویلین سمیت 8 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو اہلکار ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ 2 security personnel have been killed and 7 others have suffered injuries in a suicide attack in Hayatabad, Peshawar.https://t.co/kZzFgCLClr — ???? (@cozyduke_apt29) مزید پڑھیں