عراق کا پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عراق نے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سے معاہدہ کر لیا، پاکستانی لڑاکا طیارے اینٹی ڈرون آپریشن کیلئےاستعمال کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عراق پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا، اس سلسلے میں مزید پڑھیں

ایران میں پولیس اسٹیشن پر مبینہ خودکش حملہ، 2 پولیس افسر اور 4 حملہ آور ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے شورش زدہ جنوبی مشرق زاہدان میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 2 پولیس افسران اور 4 حملہ آور مارے گئے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ صوبہ سیستان-بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں پیش آیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن کے مزید پڑھیں

پنجاب میں محرم الحرام پر امن وامان کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل، شرپسندوں کیخلاف آپریشن کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کیلئے صوبہ بھر میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا، سی ٹی ڈی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے لئے ہدایات جاری کر دی گئیں۔ لاہور8جولائی:چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس۔ممکنہ سیلاب، مون سون بارشوں مزید پڑھیں

لبنان: مسجد میں فائرنگ، دو افراد ہلاک، 5 زخمی

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان میں مسجد کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد ہلاک ہوگیا۔ Two worshippers killed, five wounded in Lebanon shooting outside mosquehttps://t.co/LRS5RdsEXW — Press TV ???? (@PressTV) July 7, 2023 پریس ٹی وی کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ فائرنگ کا واقعہ جمعہ کے مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان میں آج ملک گیر احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے کے خلاف پورے پاکستان میں ‘یوم تقدیس قرآن’ منایا جا رہا ہے اور ملک گیر احتجاج ریلیاں نکالی جائیں گی۔ گزشتہ روز بھی پاکستانی پارلیمان نے سویڈن واقعے پر مذمتی قرارداد منظور کیا۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آج مزید پڑھیں

رواں سال اسپین پہنچنے کی کوشش میں 951 تارکین وطن ہلاک ہوئے، کیمینانڈو فرونٹیرس

بارسلونا (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کی ایک غیر سرکاری تنظیم ’کیمینانڈو فرونٹیرس‘ کا کہنا ہے کہ 2023 کے پہلے چھ مہینوں میں سمندر کے راستے اسپین پہنچنے کی کوشش میں 49 بچوں سمیت کم از کم 951 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کیمینانڈو فرونٹیرس (واکنگ بارڈرز) کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس مزید پڑھیں

لاہور: بارودی مواد برآمدگی کیس میں 3 دہشت گردوں کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ھماکا خیز بارودی مواد برآمد گی کیس میں تین دہشت گردوں کو سزا سنا دی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 3 دہشت گردوں مجرم سبحان، جامداد اور لقمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے مجرموں کی جائیداد ضبط کرنے کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی عسکریت پسند ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی سے دو مبینہ فلسطینی عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی اور فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران جھڑپیں شروع مزید پڑھیں

شام میں روسی جنگی طیاروں نے امریکی ڈرونز کو ہراساں کیا، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) امریکی فوج کا کہنا ہے روسی جنگی طیاروں نے دوسری بار شمال مغربی شام میں امریکی ڈرونز سے خطرناک حد تک قریب میں پرواز کی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دونوں واقعات کی ویڈیوز بھی جاری کی ہیں۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ شمال مغربی شام میں مزید پڑھیں

دہشتگردی خطرہ: پشاور سمیت حساس ترین اضلاع کو 5ویں محرم الحرام سے سیل کرنے کا فیصلہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر پشاور سمیت صوبے کے حساس ترین اضلاع کو پانچویں محرم الحرام سے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محرم الحرام میں سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ پشاور، کوہاٹ، ہنگو، ڈیرہ اسماعیل خان، کرم اور اورکرزئی میں دفعہ مزید پڑھیں