اسلامی ممالک قرآن توہین واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کریں، او آئی سی کا مطالبہ

جدہ (ڈیلی اردو) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور ٹھوس اقدامات مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم کےتین دہشت گرد مارے گئے۔ Three wanted militants reportedly killed in clashes with Pakistani security forces in DI Khan. #Pakistan https://t.co/bcrmrAnaKe — FJ (@Natsecjeff) July 2, 2023 پاکستانی مزید پڑھیں

امریکا تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے اور خطے میں کشیدگی نہ بڑھائے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے امریکا خطے میں کشیدگی بڑھانے کیلئے اس طرح کے حربے استعمال نہ کرے۔ خیال رہے کہ امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے مزید پڑھیں

یورپی یونین: نئے مہاجرین کو رکن ممالک میں بانٹنے پر اختلافات بدستور برقرار

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) یورپی یونین میں تارکینِ وطن سے متعلق مذاکرات میں دوسرے روز بھی اختلافات برقرار رہےجب پولینڈ اور ہنگری اس ماہ کے شروع میں یورپ پہنچنے والے مہاجرین کو 27 رکن ممالک میں بانٹنے کے منصوبے پر ووٹنگ میں ناکامی کے بعد بھی اپنے موقف پر ڈٹے رہے۔ اس صورت مزید پڑھیں

ٹانک میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کامیاب کارروائی کے دوران فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ Three alleged TTP militants killed in a security op in Tank. #Pakistan https://t.co/evNbSfsUL7 — FJ (@Natsecjeff) June 30, 2023 مزید پڑھیں

چینی غبارے نے امریکی ٹیکنالوجی استعمال کر کے امریکیوں کی جاسوسی کی، وال اسٹریٹ جنرل کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) رواں سال کے اوائل میں امریکا کے اوپر سے گزرنے والے چینی غبارے میں امریکی ٹیکنالوجی کا استعمال ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے وال اسٹریٹ جنرل نے ایک قریبی تحقیقات سے ابتدائی نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ اس ٹیکنالوجی نے چینی غبارے کو مزید پڑھیں

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ایران کے اندر خفیہ آپریشن میں کرائے کے قاتل کے اغوا کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کی انٹیلیجنس ایجنسی موساد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قبرص میں اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز کو پکڑنے کے لیے ایران میں خفیہ کارروائی کی ہے۔ موساد، جس کے اہلکار عموماً میڈیا میں بیانات دینے سے گریز کرتے ہیں، کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے رمیان ایک اور جھڑپ ہوئی، فائرنگ کے تبادلے میں مزید 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ Three alleged TTP militants killed in a security op in Razmak, North Waziristan. #Pakistan https://t.co/7PqxcnLBxu — FJ مزید پڑھیں

جرمنی میں اسلاموفوبیا بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے، رپورٹ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمنی کے 55 لاکھ مسلمانوں کے خلاف نفرت، نسل پرستی اور امتیازی سلوک کتنا زیادہ ہے؟ جرمن وزارت داخلہ نے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دیا تھا، جس نے تین سال بعد اپنی حتمی رپورٹ پیش کی ہے۔ جرمن معاشرے کے ایک بڑے حصے میں مسلمان مخالف رویہ پایا مزید پڑھیں

لندن: اِسلِنگٹن میں چاقو حملہ، 2 نوجوان ہلاک

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی لندن کے علاقے میں ملزم نے چاقو سے حملہ کر کے 15 سالہ نوجوان سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دوہرے قتل کا یہ واقعہ شمالی لندن کے علاقہ اِسلِنگٹن میں پیش آیا، چاقو بردار شخص نے دونوں نوجوانوں کو گزشتہ رات چاقو کے وار کرکے قتل کیا۔ مزید پڑھیں