پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکھ کمیونٹی پر دہشت گردوں کا دوسرا حملہ، ایک سکھ ہلاک، دوسرا زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقہ یکہ توت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک سکھ شہری کو ہلاک کردیا۔ دو روز میں سکھ برادری پر یہ دوسرا حملہ ہے۔ #Pakistan: A Sikh man, identified as Manmohan Singh, has been shot dead by unknown assailants (ISKP مزید پڑھیں

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 40 سے زائد افراد لاپتہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے۔ ادھر پاکستانی وزیر داخلہ نے تصدیق کر دی ہے کہ گزشتہ ہفتے یونان کے قریب ڈوبنے والی کشتی پر 350 سے زائد پاکستانی سوار تھے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مزید پڑھیں

شانگلہ میں وزیراعظم کے مشیر امیرمقام کے قافلے پر فائرنگ، ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

شانگلہ (نمائندہ ڈیلی اردو) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما امیر مقام کے قافلے پر مارتونگ کے مقام پر دہشت گردوں مزید پڑھیں

تربت میں خاتون کا خودکش حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، ایک زخمی، بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں پولیس وین کے قریب ایک خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک خاتون اہلکار زخمی ہو گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر تربت بشیر احمد کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور نے کمشنر روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں

پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام پریشر ککر بم برآمد

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 11 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا، بارودی مواد ادیزئی میں نہر کے قریب پریشر ککر میں نصب کیا گیا تھا۔ بی ڈی ایس نے مزید پڑھیں

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ ام حسان کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ کیخلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ام حسان نے تقریر میں کالعدم طالبان کو اسلام آباد میں حملے پر اکسایا۔ تفصیلات کے مطابق لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ کیخلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید پڑھیں

پنجاب: کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری فیصل آباد، گوجرنوالہ، بہاولپور ، ڈی جی خان اور ملتان سے سے عمل میں لائی گئی مزید پڑھیں

روس کا ویگنر گروپ پر ’مسلح بغاوت‘ کا الزام، کئی عمارتوں پر قبضہ کرلیا

ماسکو (ڈیلی اردو/ بی بی سی)روس کی پرائیوٹ آرمی یا کرائے کے لڑاکا گروپ ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ’ہر طرح سے گرانے‘ کا عزم کیا ہے۔ انھوں نے یہ اعلان کریملن کی جانب سے اس پر ‘مسلح بغاوت’ کا الزام لگانے کے چند گھنٹے بعد کیا ہے۔ روس کی فوج مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے مغوی ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے اغواء ہونے والے پنجاب یونیورسٹی کے ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول فدا حسین کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے گھر کے سامنے سے اغوا کیا، دو روز بعد فدا حسین کی تشدد زدہ لاش دریائے راوی مزید پڑھیں

قبائلی عمائدین کی مصالحت کی کوششیں، پاکستان کا ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے انکار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) حکومتِ پاکستان نے سرحد پار افغانستان میں روپوش کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات سے انکار کرتےہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد ایسے افراد سے بات چیت نہیں کرے گا جو پاکستانی شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں مزید پڑھیں