بلوچستان: تربت میں سیکورٹی فورسز پر خودکش حملہ کرنے والی سمعیہ بلوچ کون تھیں؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ آور ایک خاتون تھی جس کی شناخت کر لی گئی ہے۔ سمیعہ بلوچ نامی اس خاتون حملہ آور نے سینیچر کے روز تربت شہر میں کمشنر کے دفتر کے قریب سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ کیا۔ مزید پڑھیں

ہندو اکثریت والے بھارت میں مسلم اقلیت کا تحفظ اہم ہے، سابق امریکی صدر اوباما

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے جمعرات کو CNN، کیبل نیوز نیٹ ورک کی کرسٹیان امان پورکو دیے جانے والےایک انٹرویو میں کہا،کہ صدر(بائیڈن) کو وزیر اعظم مودی سے ملاقات میں ہندو اکثریت والےبھارت میں، مسلم اقلیت کے تحفظ کا ذکر کرنا چاہئیے۔ Just sat down for an exclusive w/ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 11 برس کے دوران 29 سکھ ہلاک، نقل مکانی شروع

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 11 برسوں میں 29 افراد کے قتل کے بعد سکھ برادری نے صوبے سے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ پشاور میں اقلیتی برادری کو نشانے بنانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ (ہفتہ) رات کو پشاور کے تھانہ یکہ توت کے حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے من مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے عسکری تنظیم کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کی پولیس نے ایک مذہبی عسکری تنظیم کے رہنما کو ڈھاکا میں اس کے ٹھکانے سے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افسران نے بتایا کہ عسکری رہنما کی گرفتار گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کے کئی ماہ بعد عمل میں آئی۔ جماعت الانصار فی ہندل شرقیہ مزید پڑھیں

بنوں: گھر پر دستی بموں سے حملہ، ایک شخص ہلاک، 11 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ کردیا۔ تھانہ میرا خیل کی حدود میں شہری کے گھر پر دو دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک شخص ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں مزید پڑھیں

کینیا میں شدت پسندوں کا دیہاتوں پر حملہ، 5 افراد ہلاک

نیروبی (ڈیلی اردو) مشرقی افریقی ملک کینیا میں شدت پسندوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت نیروبی میں پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے لاما کاؤنٹی کے دیہاتوں میں صبح کے وقت حملہ کیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ دہشتگرد حملے میں شدت پسندوں نے مکانات اور املاک مزید پڑھیں

بلوچستان: سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان حکومت نے سکیورٹی اداروں کو صوبے میں قومی شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سکیورٹی مزید پڑھیں

صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں قردہا پر جمعے کو ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا معمولی زخمی ہوگیا۔ Drone strike hits Syria President's ancestral town https://t.co/TSzzV6B5GL — Middle East Monitor (@MiddleEastMnt) June 25, 2023 جمعرات کو حکومت کے زیر کنٹرول شمال مغربی علاقے صلحب مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، دو پاکستانی شہری ہلاک، ایک زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے تیتری نوٹ سیکٹر پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو شہری ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ پاکستانی فوج کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے سیکٹر سٹوال میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے سبب دو شہری ہلال مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کے بلیک لسٹ ممالک کا اعلان

پیرس (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے میانمار، ایران، شمالی کوریا کو بلیک لسٹ میں برقرار ہے۔فیٹف نے منی لانڈرنگ اور ٹیررفائنسنگ کے حوالے سے ممالک کی درجہ بندی کیا ہے جس میں ایران، میانمار اور شمالی کوریا کو بلیک لسٹ میں رکھا گیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے بین الاقوامی مالیاتی جرائم مزید پڑھیں