دہشت گرد گروپوں سے نمٹنا پاکستان و امریکہ کا مشترکہ مفاد ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ کے پاکستان کے دورے کا مقصد پاکستانی شراکت داروں، افغانوں اور انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کے ساتھ افغانستان کے اندر مشترکہ مفادات کے حوالے سے مشاورت کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت نے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی وزیرِ خزانہ نے مالی سال 2024-2023 کے لیے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے جب کہ دفاعی بجٹ میں 13 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس دفاعی بجٹ میں 10 فی صد اضافہ کیا گیا تھا۔ وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کو دفاعی بجٹ میں مزید پڑھیں

پشاور حملہ: خودکش بمبار پولیس لائن میں داخل کیسے ہوا؟ تفتیش کاروں کو درپیش بڑا سوال

پشاور (ڈیلی اردو/ بی بی سی) صوبہ خیبر پختون خوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد شروع ہونے والا ریسکیو آپریشن لگ بھگ 24 گھنٹے تک جاری رہا جس کی تکمیل کے بعد تفتیش کار اب باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر چکے ہیں جس میں ان کے پیش مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام پر 191 نیوز ویب سائٹس بلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش کی حکومت نے 191 ویب سائٹس کو ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جس سے بنگلہ دیش میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

لکی مروت کے جنگلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دریائے کرم کے کنارے واقع گھنے جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ لکی شہر کے نزدیک احسان پور اور کیچی کمر علاقے میں دریا کنارے واقع جنگلات کو قانون مزید پڑھیں

پولیس لائنز خودکش دھماکے کیخلاف پولیس ملازمین کا پشاور پریس کلب کے باہر مظاہرہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف محکمہ پولیس کے ملازمین نے پشاور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے دھماکے کی شفاف انکوائری کر کے حملہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1620748418678427648?t=QvQACUalnFoFixgbooTJWA&s=19 بدھ کو پشاور پریس مزید پڑھیں

باجوڑ میں پولیس اور اسکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں حکام نے پاک۔افغان سرحد کے قریب واقع تحصیل ماموند میں چھاپے کے دوران 2 دیسی ساختہ بم، راکٹ سے چلنے والے 7 دستی بم اور فیوز برآمد کرلیے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1618991099145764865?t=bO5ANEK_N7P8FRdKMoVloA&s=19 تفصیلات کے مطابق خار میں ضلعی پولیس افسر کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان مزید پڑھیں

عراق میں ترک فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں قائم ترکیہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے کے دوران دو راکٹ بیس کے اندر گرے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شمالی عراق کے صوبہ نائنویح میں ترکیہ کے زیلکان اڈے پر صبح 7 بجکر 54 منٹ پر حملہ ہوا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے توہین آمیز مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ کردیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کی سروسز 48 گھنٹوں کے لیے ڈی گریڈ کردی گئی ہیں۔ پی ٹی اے کی طرف سے جاری بیان میں ٹیلی کام ریگیولیٹر نے کہا کہ قابل اطلاق قانون اور عدالتی مزید پڑھیں

ہم نے بطور ریاست طالبان کے اقتدار پر جشن منایا، رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ ہم نے بطور ریاست افغان طالبان کے اقتدار پر جشن منایا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں محسن داوڑ نے کہا کہ ہلاکتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، پوچھتا ہوں حکومتی دعوؤں کے باوجود دہشت گردی کا مسئلہ آخر مزید پڑھیں