پشاور: پولیس لائنز خودکش دھماکہ کیلئے رقم بھارتی ایجنٹ نے دی، سنسنی خیز انکشافات

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے والے خودکش حملہ آور سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مبینہ خودکش حملہ آور قبائلی ضلع مہمند کا رہائشی ہے جو اس سے قبل 2 افراد کی جانیں بھی لے چکا تھا۔ 2 افراد کے قتل کی مزید پڑھیں

انڈونیشیا: علیحدگی پسند جنگجوؤں نے نیوزی لینڈ کا پائلٹ یرغمال بنا لیا

جکارتہ ( ڈیلی اردو) انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں علیحدگی پسند جنگجوؤں نے نیوزی لینڈ کے ایک پائلٹ کو یرغمال بنا کر اسے جان سے مارنے کی دھمکی دے دی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق پائلٹ کو پہاڑی ضلع ندوگا میں طیارہ اتارنے کے بعد یرغمال بنایا گیا جبکہ مزید پڑھیں

کراچی سے ’داعش‘ کا اہم کمانڈر عبدالمالک گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد افغانستان بھیجنے کے لیے کراچی سے ’عطیات جمع‘ کرنے میں ملوث تھا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق خفیہ مزید پڑھیں

یوکرینی باغیوں نے جس میزائل سے ملائیشین طیارے کو گرایا وہ پیوٹن نے فراہم کیے، تفتیش کار

لندن (ڈیلی اردو) بین الاقوامی تفتیش کاروں کا کہنا ہے تحقیقات کے دوران اس بات کے واضح اشارے ملے ہیں کہ 2014 میں یوکرین میں مار گرائے جانے والے ملائیشین مسافر طیارے ایم ایچ 17 کو تباہ کرنے لیے باغیوں کو میزائل فراہم کرنے کی منظوری روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے دی تھی۔ #UPDATE مزید پڑھیں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔ سکیورٹی حکام نے سندھ ہائیکورٹ کی عمارت کے اندرونی حصوں میں بھی سکیورٹی بڑھاتے ہوئے ریپڈ رسپانس فورس (آر آر ایف)کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا، اس کے علاوہ عدالت کے باہر رینجرز کی نفری بھی بڑھائی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ کے داخلی راستوں پر مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم شراکت دار رہے گا، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف امریکا کا اہم شراکت دار رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار، 2 کلاشنکوف برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان تاجروں سے بھتہ لینے میں ملوث ہیں۔ پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو 2 کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا۔ ہفتہ کے مزید پڑھیں

بھارت: گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے کے الزام میں 120 افراد گرفتار

اترپردیش (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ This is from #Bareilly, #UttarPradesh. #UPPolice have arrested 120 people mostly #Muslims in cow smuggling and cow slaughter cases.#UPModel #YogiModel pic.twitter.com/QKA3ZYGHHZ — Hate Detector ???? (@HateDetectors) February 7, 2023 این مزید پڑھیں

پاکستان سے ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ طالبان حکومت کی لائف لائن ہے، بلوم برگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی جریدے بلوم برگ نے پاکستان سے ڈالرز کی اسمگلنگ کو افغانستان میں طالبان حکومت کی لائف لائن قرار دیا ہے۔ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ تاجر اور دیگر ذرائع سے یومیہ 50 لاکھ ڈالر پاکستان سے افغانستان جارہے ہیں، پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ طالبان مزید پڑھیں

میرے قتل کیلئے جنوبی وزیرستان کے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، عمران خان کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کا دعویٰ ہے کہ انہیں قتل کرنے کیلئے جنوبی وزیرستان کے علاقے سے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں