پشاور پولیس لائنز دھماکا: خودکش حملہ آور پولیس کی وردی میں تھا، آئی جی

پشاور (ڈیلی اردو/اے ایف پی) انسپکٹر جنرل کے پی کے پولیس کے مطابق پولیس کی وردی میں ملبوس حملہ آور تنہا نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے ایک پورا نیٹ ورک ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس خودکش حملے کے بعد پولیس لائن کے اندر اہلکاروں سے بھی تفتیش جاری ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مزید پڑھیں

سنگاپور: داعش کی معاونت اور حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 18 سالہ نوجوان گرفتار

سنگاپور سٹی (ویب ڈیسک) سنگاپور میں داعش کی معاونت اور حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 18 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ Singapore detains teenage Isis supporter for plotting three attacks https://t.co/FHke9GzMRL — South China Morning Post (@SCMPNews) February 1, 2023 غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سنگاپورین طالبعلم عرفان دانیال کو دسمبر مزید پڑھیں

قرآن جلانے والوں کے خلاف سخت جوابی اقدامات کریں، او آئی سی

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی نے بعض یورپی ملکوں میں قرآن نذر آتش کیے جانے کے اشتعال انگیز واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ اس چھپن رکنی تنظیم نے ایسی ‘مجرمانہ حرکات‘ کرنے والوں کے خلاف مشترکہ سخت اقدامات کی اپیل بھی کی۔ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی مزید پڑھیں

جرمنی میں ملک بدری کے سخت تر قوانین زیر بحث

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی میں حال ہی میں ایک مقامی ٹرین میں چاقو کے مہلک حملے کے بعد مجرمانہ ریکارڈ کے حامل غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے حوالے سے بحث میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔ جرمنی کی ایک ٹرین میں حال ہی میں چاقو کے مہلک حملے کا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں

دہشت گرد گروپوں سے نمٹنا پاکستان و امریکہ کا مشترکہ مفاد ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ کے پاکستان کے دورے کا مقصد پاکستانی شراکت داروں، افغانوں اور انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کے ساتھ افغانستان کے اندر مشترکہ مفادات کے حوالے سے مشاورت کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت نے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی وزیرِ خزانہ نے مالی سال 2024-2023 کے لیے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے جب کہ دفاعی بجٹ میں 13 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس دفاعی بجٹ میں 10 فی صد اضافہ کیا گیا تھا۔ وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کو دفاعی بجٹ میں مزید پڑھیں

پشاور حملہ: خودکش بمبار پولیس لائن میں داخل کیسے ہوا؟ تفتیش کاروں کو درپیش بڑا سوال

پشاور (ڈیلی اردو/ بی بی سی) صوبہ خیبر پختون خوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد شروع ہونے والا ریسکیو آپریشن لگ بھگ 24 گھنٹے تک جاری رہا جس کی تکمیل کے بعد تفتیش کار اب باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر چکے ہیں جس میں ان کے پیش مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام پر 191 نیوز ویب سائٹس بلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش کی حکومت نے 191 ویب سائٹس کو ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جس سے بنگلہ دیش میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

لکی مروت کے جنگلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دریائے کرم کے کنارے واقع گھنے جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ لکی شہر کے نزدیک احسان پور اور کیچی کمر علاقے میں دریا کنارے واقع جنگلات کو قانون مزید پڑھیں

پولیس لائنز خودکش دھماکے کیخلاف پولیس ملازمین کا پشاور پریس کلب کے باہر مظاہرہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف محکمہ پولیس کے ملازمین نے پشاور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے دھماکے کی شفاف انکوائری کر کے حملہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1620748418678427648?t=QvQACUalnFoFixgbooTJWA&s=19 بدھ کو پشاور پریس مزید پڑھیں