کراچی: سنی تحریک کے گرفتار ٹارگٹ کلر فضل الرحمان عرف فضلو کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار ملزم فضل الرحمان عرف فضلو نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس افسر کو قتل کرنے کا حکم مذہبی تنظیم کے دفتر سے دیا گیا اور 2 اہلکاروں نے معاونت کی۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ملزم فضل الرحمان عرف مزید پڑھیں

یوکرین پر حملہ: یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی عائد کردی

برسلز (ڈیلی اردو) روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس پر پابندیوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا، حال ہی میں نے یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا پر پابندی عائد کردی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی ( اے ایف پی) نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا کہ یورپی یونین نے کہا کہ یورپی بلاک میں روس مزید پڑھیں

جنوبی سوڈان: جھڑپوں میں 440 شہری مارے گئے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے مطابق جنوبی سوڈان کے جنوب مغرب میں حریف دھڑوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم 440 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ مبصرین نے گزشتہ ماہ خبردار کیا تھا کہ بڑھتی ہوئی جھڑپوں کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ ملک خانہ جنگی کی حالت میں مزید پڑھیں

ہرات: افغان گاؤں جہاں لوگ پیٹ بھرنے کیلئے گردے بیچنے پر مجبور ہیں

کابل + ہرات (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) بے روزگار اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کوشاں، نورالدین کے پاس اپنا ایک گردہ بیچنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ نور الدین کا شمار ان ہزاروں افغان شہریوں میں ہوتا ہے، جو اپنے جسمانی اعضاء بیچنے پر مجبور ہیں۔ یہ رویہ مغربی مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ کیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا جس میں انہیں سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، دو فوجی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔#NorthWaziristan #Pakistan @Natsecjeff — Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) March 1, 2022 سرکاری ذرائع کے مطابق دہشتگردوں مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازع: سرد جنگوں کا حصہ بننا اب پاکستان کے مفاد میں نہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں تعینات مختلف غیر ملکی مشنز کی جانب سے پاکستان پر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف جنگ بندی کی قرارداد پر دستخط کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ ان مشنز میں جرمنی اور فرانس بھی شامل ہیں۔ گزشتہ ایک روز سے اقوامِ متحدہ کی مزید پڑھیں

پاکستان سے خواتین اور بچوں سمیت 240 افغانی بے دخل

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) غیر قانونی طور پر افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے 200 سے زائد افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ پیر کی شب ان افراد کو طورخم سرحد پر طالبان حکام کے حوالے کیا گیا۔ #Pakistan: Police arrested 240 #Afghan nationals for illegally entering Pakistan without valid مزید پڑھیں

سیالکوٹ: دوست نے دوست کو بدفعلی کے بعد قتل کر دیا، ملزم گرفتار

سیالکوٹ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں  دوست نے دوست  کو قتل کردیا، ملزم نے اپنے 12 سالہ دوست کو بدفعلی کے بعد مار کرکے برہنہ حالت میں کھیتوں میں پھینک دیا۔   پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تھانہ سبز پیر کے علاقے میں پیش آیا جہاں 12 سالہ طلحہٰ اچانک لاپتہ مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملہ: ترکی نے آبنائے باسفورس کو جنگی جہازوں کیلئے بند کر دیا

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی نے یوکرین جنگ کی وجہ سے آبنائے باسفورس اور درِ دانیال کو جنگی جہازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترک وزارت خارجہ کے مطابق انقرہ حکومت نے ہمسایہ ممالک کو بحیرہ اسود کے ذریعے جنگی جہاز بھیجنے سے خبردار کر دیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے سن 1936 مزید پڑھیں