ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اسماعیل خان میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے 3 پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق دہشت گردوں نے منگل 22 فروری کو ڈی آئی خان میں کلاچی کے علاقے مڈی میں پولیس وین کو نشانہ بنایا۔ دہشت گردوں کی جانب سے مزید پڑھیں

آپریشن ردالفساد کا مقصد دو دہائیوں کی جنگ اور دہشت گردوں کا خاتمہ تھا، ترجمان پاکستانی فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد دو دہائیوں کی جنگ اور دہشت گردوں کا خاتمہ تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ مزید پڑھیں

پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حملے کا خدشہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور(ڈیلی اردو/آن لائن) صوبائی حکومت پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال کے باعث ائیر بیسز اور باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر امن وامان کی صورتحال کے باعث قانون نافذ کرنے والے اداروں کی چھٹیاں بھی مزید پڑھیں

لاہور: خاتون اول بشریٰ بی بی کا بیٹا موسیٰ خاور کے خلاف شراب کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے خاتون اول بشریٰ کے بیٹے موسیٰ خاور کے خلاف شراب کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں درج مقدمے کے متن کے مطابق کار سوار ملزمان کو ظہورالہٰی روڈ پر روکا گیا جن کے قبضے سے ایک بوتل شراب اور دو کین بیئر مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں جھڑپ، تین دہشت گرد اور کیپٹن حیدر عباس ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک کیپٹن ہلاک ہوگیا ہے، جبکہ جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے ٹلی میں سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

لاہور: ‏اغوا ہونیوالا حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل، اعضاء برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے مزنگ سے سات روز قبل اغوا ہونیوالا حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ گلگت بلتستان کا رہائشی علی یار کراچی کے حساس ادارے میں بطور سپاہی ملازم تھا اور چھٹیوں میں لاہور آیا ہوا تھا۔ 13 فروری مزید پڑھیں

ایرانی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت تین افراد ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق پیر کو ایک ایرانی فوجی لڑاکا طیارہ شمال مغربی شہر تبریز کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس حادثے میں ایک شہری اور جہاز کے عملے کے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلاحی تنظیم ہلالِ احمر کے مقامی سربراہ مزید پڑھیں

علی وزیر کی رہائی: سندھ اسمبلی کے سامنے پشتون تحفظ موومنٹ کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی میں کورٹ روڈ پر ریڈ زون قرار دیے گئے علاقے میں سندھ اسمبلی کے سامنے دیا جانے والا پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا دھرنا اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ دھرنا رواں ماہ 13 فروری کو اس وقت شروع ہوا تھا جب پی ٹی ایم مزید پڑھیں

سوئز سیکرٹس: سابق آئی ایس آئی چیف جنرل اختر عبد الرحمان کی مبینہ خفیہ دولت کا انکشاف

برلن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بین الاقوامی نجی بینک ’کریڈٹ سوئز‘ کے صارفین کے اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک نے مبینہ طور پر دنیا بھر سے ایسے افراد کی دولت کو رازداری سے چھپائے رکھا جو کرپشن، منی لانڈرنگ اور منشیات کی سمگلنگ جیسے مزید پڑھیں

پشاور: سی ٹی ڈی کی خیبر میں کارروائی، داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنطیم داعش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں